Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

جس کی غلطی غلط نا لگے اسے محبوبہ 🤗☺️
اور جس کا ٹھیک بھی غلط لگے اسے بیوی کہتے ہیں
😜😜☺️☺️🤣

@AhmadKhan@
 

ایک شاعر بائیک پر جا رہا تھا کہ
اچانک سامنے لڑکیاں آگئیں تو عرض کیا
🤭🤭🤭🤭
آنکھوں میں جلائے رکھتا ہوں میں آپ کی یادوں کے دیپ
ہٹ جاؤ اندھیو۔۔۔۔۔ پیپ۔۔۔۔۔۔ پیپ ۔۔۔۔۔۔پیپ
😀😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
😂😂😝
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق

@AhmadKhan@
 

لڑکی ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
😂😂😝
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق

@AhmadKhan@
 

میرا دُکھ سُنو گے تو رو پڑو گے😪😌
کیونکہ
میں نے ہر قِسم کا کھانا کھایا ہے😋
پر کبھی🙄
تھانا نہیں تھایا🥱🤭👉

@AhmadKhan@
 

مان لیا محبت ہوتی ہے لیکن۔۔۔۔۔۔۔
میسج پر سر کیسے دبا لیتے ہو ڈرامے بازو 😂😂

@AhmadKhan@
 

😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
نکاح کے وقت مولوی صاحب نے لڑکی سے پوچھا۔ کیا یہ لڑکا تمہیں قبول ہے؟
لڑکی غصہ سے کہا۔ اگر قبول نہ ہوتا تو یہ جو اتنی سج دھج کے اتنی دیر سے بیٹھی ہوں تو کیا ایسی ہی بیٹھی ہوں؟ فضول سوال نہ کر اور نکاح پڑھوا۔
مولوی صاحب لڑکے سے۔ بیٹا یہ لڑکی اپنی 100 گز لمبی زبان کے ساتھ تمہیں قبول ہے۔🙄

@AhmadKhan@
 

شوہر حضرات کی بھی چھوٹی چھوٹی خوشیاں ہوتی ہیں ان کو ٹی وی کا ریموٹ ہی مل جائے تو اپنے آپ کو وزیراعظم سا محسوس کرنے لگتے ہیں😀😅😂🤣😎😝😍💯

@AhmadKhan@
 

ہم سب مسلمان ہیں ☺️
ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے 😃
دراصل میرا پیکج ختم ہو گیا 😕🤭
🙈😂😁
🥺🥺🤣🥰🌹

@AhmadKhan@
 

"پاگل" کتنا عجیب لفظ ہے نا 🤣 لوگ کہیں تو برا لگتا ہے ، لڑکی بولے تو اچھا لگتا ہے 😂😂😂✌🏻

@AhmadKhan@
 

جو چھتر کھا کھا کے سکول جاتے تھے آج وہ بھی اسٹیٹس لگاتے ہیں
آئ مس یو مائ سکول

@AhmadKhan@
 

شوہر : روٹی موٹی کیوں بنائی ہے ؟
بیوی : باہر برگر کھانے کے لئے اتنا منہ کھول لیتے ہو
لیکن گھر میں بیوی اور روٹی پتلی چاہیے😅

@AhmadKhan@
 

بابا جی فرماتے ہیں پتر
🙈........محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب😋 ہوتا ہے
جب اسکی سہیلی اس سے بھی😂زیادہ خوبصورت ہو😂😝🚶🚶🚶🏃🏃🏃

@AhmadKhan@
 

انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تو نہيں ليا ??
شادی نہ ہونے کا منتر تھا

@AhmadKhan@
 

حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بےشک نہ دیں
لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لئے بیوی دے دیں
کنواری عوام کا مطالبہ

@AhmadKhan@
 

افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیار سے پوچھا
ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی

@AhmadKhan@
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂

@AhmadKhan@
 

اگر کوئی گھر میں ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا ہے تو یقین کر لیں یا تو موبائل چارج پر لگا ہے یا پھر وائی فائی نہیں آرہ😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

بابا جی کہتے ہیں ۔روز ایک شخص کو دیکھ کہ مسکرایا کرو🤗 تاکہ وہ سارا دن اپنی ساری پریشانیاں بھول کہ سوچتا رہے۔ اے کون سی 🤔🤪😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

جس بھی شادی میں جاتا ہوں کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے لیکن آج غضب ہو گیا دُلہن ہی پسند آگئی 😁😅🫣🤣🤣🤣🤣