Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

بابا جی کہتے ہیں ۔روز ایک شخص کو دیکھ کہ مسکرایا کرو🤗 تاکہ وہ سارا دن اپنی ساری پریشانیاں بھول کہ سوچتا رہے۔ اے کون سی 🤔🤪😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

جس بھی شادی میں جاتا ہوں کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے لیکن آج غضب ہو گیا دُلہن ہی پسند آگئی 😁😅🫣🤣🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

😇😇😇🤣🤣🤣😇😇😇
*جو بیویاں اپنے شوہر سے ڈرتی ہیں-----🤣""""🤣*
*وہ سیدھی جنت میں جائیں گی-----😇""""😇*
*اور جو نہیں ڈرتی*
*ان کی تو دنیا ہی جنت ہیں-----🙈""""🙈*

@AhmadKhan@
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ ایڈا وڈا کتا "
😂🤣😂

@AhmadKhan@
 

عظیم ہیں وہ عورتیں جو گھنٹوں بُرائیاں کر کے کہتی ہے ارے چھوڑو ہمیں کیا لینا 😄😄😄

@AhmadKhan@
 

خواتین 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی😒
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے😝
😁💀😂😂 🔥Ⓨ︎...Ⓡ︎🔥

@AhmadKhan@
 

*پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا___*
*شریف لڑکے تجھے لڑکیوں کی نظر لگی ہے*🙈🙈😱😱🤣

@AhmadKhan@
 

لڑکیاں شادی میں 2 پلیٹ بریانی ، 2پلیٹ قورمہ ، سیخ کباب اور کولڈ* ڈرنک کے بعد ۔۔۔۔ ھائے امی پیٹ میں😁😕🤨🤣😂
درد امی : کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا ، لگ گئی نا نظر 😂😂🤨

@AhmadKhan@
 

باپ چاہتا ہے بیٹا پائلٹ بنے
ماں چاہتی ہے بیٹا انجنیئر بنے
اور بیٹا دمادم پر فاطمہ بنا ہوا ہے 😂🤣😂

@AhmadKhan@
 

رشتے داروں کو شادی کا کارڈ دینے جاؤ تو کہتے ہیں ،کارڈ کی کیا ضرورت تھی کال کر لیتے
*کال کریں تو کہتے ہیں،یہ کیا طریقہ ہے بلانے کا ہم نے آنا ہی نہیں*
😕😒🙁

@AhmadKhan@
 

میاں بیوی چوری کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے.
شوہر: جو شخص چوری کرتا ہے وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے.
بیوی رومانوی انداز میں بولی: اور آپ نے جو شادی سے پہلے میری نیندیں چرائیں تھیں اُن کے بارے میں کیا خیال ہے؟
شوہر: بکواس کر تو رہا ہوں وہ بعد میں ضرور پچھتاتا ہے۔🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

ٹرین میں دو مسافر جا رہے تھے
پہلا یہ وٹس ایپ اور فیس بُک انسان کو بہت آگے لے جائیگا
دوسرا وہ کیسے ؟
پہلا اب مجھے ہی دیکھ لیجیے دو اسٹیشن پیچھے اترنا تھا

@AhmadKhan@
 

محبت کبھی کامیاب نہیں ہوتی😣
میں نے خود چودہ پندرہ بار کی ہے🤓😂

@AhmadKhan@
 

رشتے کے لیے ساس کی چار ڈیمانڈ
(1) = لڑکی خوبصورت ہو
(2) = لڑکی پڑھی لکھی ہو
(3) لڑکی کم عمر ہو
(4) لڑکی مالدار گھرانے کی ہو
اور رشتے کے لیے بہو کی
صرف ایک ہی ڈیمانڈ ساس ہی نہ ہو🥱

@AhmadKhan@
 

تیری یاد میں گم وہ پاگل سا لڑکا❤
جمعہ پڑھ کے کسی اور کے جوتے
پہن آیا🙄😁🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

وہ #پوچھنا تها کہ
کیا #مچھلیوں والے #جال سے جانو #پهنس سکتا ہے.
🤣🤣🤣🤣😉

@AhmadKhan@
 

لڑکیاں سب کچھ بتا دیں گی لیکن
رنگ گورا کرنے والی کریم کا نام کبھی نہیں بتائیں گی 😀
میں بس صبح تین گلاس نہار منہ پانی پیتی ہوں ✌️
😆😆😆

@AhmadKhan@
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتائیں گے
سب درد تم کو😍😒
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا
کہ خاموش کیوں ہو🥀😒

@AhmadKhan@
 

میں نے اداس ہو کر دل سے پوچھا....؟
محبت کیا ہوتی ہے
دل نے بڑے آرام سے کہا
کاکا میرا کام صرف خون سپلائ کرنا ہے اے کم
توسی آپ ایجاد کتیاں نے

@AhmadKhan@
 

ایک لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوئی ۔😊
وہ دونوں روز ایس ایم ایس پہ چیٹ کرتے تھے
آخر ان کی شادی ہو گئی ۔
لڑکا لڑکی کا گھونگھٹ اٹھاتے
ہوئے۔
تم واقعی خوبصورت ہو۔تمہیں کیا گفٹ پیش کروں۔
لڑکی شرماتے ہوئے بولی ۔
.
.
.
.
.
.
ادلے ہفتے اتھلام آباد تلیں۔۔😁؟؟؟؟
نتیجہ۔۔کم از کم ایک کال تو کر لینی چاہیے تھی۔بس میسج میسج میسج۔🤣🤣
دیکھ لیا میسج کا نتیجہ ۔
اب جاو اتھلام آباد 😂😂😂😂😂😍