Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

کل ایک لڑکی نے مجھے برتن دھوتے دیکھ لیا
آج اس کی امی رشتہ لے آٸی
😂😜

@AhmadKhan@
 

ایک لڑکے کو امتحان میں کچھ نہیں آتا تھا
اس نے ایسی لائنیں لگا دی 👇👇
|||||||||||||
اور کہا برائے مہربانی سکریچ کر کے جواب پڑھ لیں

@AhmadKhan@
 

بیلنس کروانے جا رہا ہوں
اگر کسی لڑکی کو ضرورت ہے
تو بلا جھجک اپنا نمبر دے سکتی ہے😋

@AhmadKhan@
 

کسی لڑکی سے اگر عمر پوچھنی ہو تو
😀😀😀
سیدھا آنٹی بول دو

@AhmadKhan@
 

نرس: لمبا سانس لو
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉

@AhmadKhan@
 

اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں
ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے

@AhmadKhan@
 

آج ایک لڑکی نے یہ کہہ کر ریجکٹ کر دیا
تم جتنے کیوٹ ہو تمہارا بہت جگہ چکر ہوگا

@AhmadKhan@
 

میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا

@AhmadKhan@
 

نماز اگر عادت بن جائے
تو کامیابی مقدر بن جاتی ہے

@AhmadKhan@
 

جو آنٹیاں 35 سال کی عمر میں اپنے آپ کو چاند سمجھتی ہیں
ان سے کہہ دو چاند کی آخری تاریخ29 یا 30 ہوتی ہے

@AhmadKhan@
 

بیوی ساتھ والے گھر میں میاں بیوی کی 
کافی دیر سے لڑائی ہو رہی ہے آپ ایک بار جا کر دیکھیں شوہر میں ایک دو بار گیا تھا اسی وجہ سے لڑائی ہو رہی ہے

@AhmadKhan@
 

اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی

@AhmadKhan@
 

یا اللہ اس مبارک مہینے میں ہم
تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر بخش دے
اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرما کہ رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی ہم گناہوں کی دنیا میں
وآپس نہ پلٹ جائیں آمین

@AhmadKhan@
 

*ایک دوست دوسرے* *دوست سے: میری بیوی پچھلے دو مہینے سے*
*وزن کم کرنے کے لئے گھڑ سواری کر رہی ہے*
*دوسرا دوست: کوئی فرق پڑا؟*
*پہلا دوست: بیوی کے وزن میں تو کوئی فرق نہیں پڑا،*
*البتہ گھوڑے کا وزن بیس کلو کم ہو گیا ہے🤭🤣🤣🤣*

@AhmadKhan@
 

محبت میں جان دینے والے لڑکے😆
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں🤣

@AhmadKhan@
 

.*ٹیچر جو بیوقوف ہے کھڑا ہو جائے* 🙄
*کچھ دیر بعد آخر کار ایک بچہ کھڑا ہوگیا* 🙈
*ٹیچر کیا تم بیوقوف ہو؟* 🤣🤣🤣
*بچہ نہیں مس آپ اکیلی کھڑی تھی* 😀😀
*اور مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا* 🙄🙄
😁

@AhmadKhan@
 

جب میں کسی کے گھر جاؤں وہ سب آکر پاس بیٹھ جاتے ہیں.. 😅
مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے سارے ادھر بیٹھے ہیں تو چائےکون بنا رہا🤔
🤣🙄😒

@AhmadKhan@
 

میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اس کی اک سہیلی بھی بہت پیاری ہے😋

@AhmadKhan@
 

لڑکی نے نماز حاجت پڑھی اور شادی کیلئے دعا مانگنے لگی تو شرم آگئ، 😊😊کہنے لگی. "یا اللہ میں اپنے لیے کچھ نہیں مانگتی. بس میری امی کو ایک خوبصورت داماد دے دے".🤔 🤔
دعا قبول ہوئ اور اس کی چھوٹی بہن کی شادی ہوگئی😜😜

@AhmadKhan@
 

عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے