بابا جی نے کہا تہذیب سے بات کیا کرو
میں نے کوشش کی تو تہذیب کا ابا لڑائی کرنے آ گیا
اب بندہ کرے تو کیا کرے
میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے
کچھ لوگ چارجر کے ساتھ ایسے لگے ہوتے
جیسے مریض کو ڈرپ لگی ہو
لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رہتے ہیں
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں
😝😝🙈😂😂😂😂
کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں
جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا
وہ میرے روبرو ہو کر کچھ اس طرح روئے
کہ
میری ہنسی نکل گئ اس کی ناک کا غبارہ دیکھ کر
😁😁😁😁
سر میں درد ہو
تو امی کو بتاتے ہوۓ
بھی ڈر لگتا ہے
کہ قصوروار تو صرف
بیچارا موباٸل ہی نکلتا ہیں
شادی تو ایسی لڑکی سے کرو گا
جسے ٹچ موبائیل اور میک اپ کا پتہ ہی نہ ہو
میں نے اداس ہو کر دل سے پوچھا....؟
محبت کیا ہوتی ہے
دل نے بڑے آرام سے کہا
کاکا میرا کام صرف خون سپلائ کرنا ہے اے کم
توسی آپ ایجاد کتیاں نے
کہتے ہیں اک لڑکی کہ پڑھنے سے سارا گھر تعلیم یافتہ ہو جاتا ہے
لیکن 🧐🧐
اس لڑکی کے سکول یا کالج جانے سے جو دس لڑکے فیل ہوتے ہیں 🤪🤪
ان کا ﺫمہ دار کون🤔
2 روپے کی قلفی کھا کر دس منٹ تک اس کا تیلا چوسنے والے بھی کہہ رہے ہوتے ہیں، جانو تم صرف میری ہو 😂
ان بارشوں سے کہوں کہیں اور جا کر برسیں
لڑکیاں تھک گئی ہیں وائپر لگا لگا کر
اتنا دبلا ہو گیا ہوں صنم تیری جدائی سے۔
کھٹمل بھی کھینچ لیتے ہیں مجھے چارپائی سے
وہ لڑکی بہت یاد آتی ہے
جو بعد میں لڑکا بن گئی تھی
چائے سا عشق کیا ہے تم سے
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے ۔۔!
🙂😂😂😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ میاں بیوی ایک دوسرے کو ایسے بلاتے ہیں
شگفتہ کی امی 🙄
بلال کے ابو 🙄
بندہ پوچھے تسی ایک دوسرے دے کچھ نہی لگدے؟
بچپن بھی کتنا فنی تھا نہ رات🌑 کو چادر 🛌اوڑھ لینے کے بعد لگتا تھا کہ اب بھوت👹 نہیی پکڑ پائے گا😠😷😂😂
میری خواہش تهی کہ میں شادی اس لڑکی سے کروں گا
جس کے ہاتهوں کا اور پاوں کا رنگ ایک جیسا ہو
پهر سوچا پروگام کینسل🤨
ایسے تو میں کنوارا مر جاوں گا😂😂
الہ دین کا چراغ اور میک اپ شدہ عورت
دونوں کو رگڑو تو اندر سے جن ہی نکلتا ہے
حرکت میں برکت ہے
مگر اس کا یہ مطلب نہیں کے آپ الٹی حرکت کریں
🙈🙈🙈😜😜😛😛
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain