Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو

@AhmadKhan@
 

آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا
سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق دوسری دنیا سے ہے

@AhmadKhan@
 

انسانوں کے ڈاکڑ ہوتے ہیں اور جانوروں کے بھی
اگر سبزیوں اور پھلوں کے ڈاکڑز ہوتے
تو شاید لنگڑا آم آج اپنے پیروں پہ چل رہا ہوتا

@AhmadKhan@
 

بیگم کو شاپنگ کے لیے پیسے اور عدالت کو مقدمے کے لیے ثبوت جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑ جاتے ہیں 🤔🤔🤔

@AhmadKhan@
 

جس کی غلطی غلط نا لگے اسے محبوبہ
اور جس کا ٹھیک بھی غلط لگے اسے بیوی کہتے ہیں

@AhmadKhan@
 

گرل فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ
دو سو والی بھی ہوتی ہے
😭

@AhmadKhan@
 

ڈاکٹر مریض سے اگر تم میری دوا سے ٹھیک ہو گۓ تو مجھے کیا انعام دو گے؟
مریض: صاحب میں بہت غریب آدمی ہوں ۔
قبر کھودتا ہوں، آپ کی فری میں کھود دوں گا۔

@AhmadKhan@
 

امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ

@AhmadKhan@
 

زندگی میں رشتے دار بات کرنا نہیں پسند کرتے
مرنے کے بعد منجھی ہلا ہلا کر کہتے ہیں
وے توں بولدا کیوں نہیں

@AhmadKhan@
 

دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😂Azma lo 😂🤣

@AhmadKhan@
 

انترمنتر جنتر دھوم دھڑک شوم شڑک
پڑھ تو نہيں ليا ??
شادی نہ ہونے کا منتر تھا

@AhmadKhan@
 

سوکھیاں روٹیاں بیچنے کا یہ مطلب نہیں کہ بندہ کو پیسے چاہیے
کبھی انٹرنیٹ پیکج بھی ختم ہوجاتا ہے

@AhmadKhan@
 

وہ پسند آنے ہی والی تھی کہ
اُس نے بسکٹ کھول کر کریم چاٹنا شروع کر دی۔
🙄😂😂😂🙁😒😐😛

@AhmadKhan@
 

پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
😳😳🙈😏😏😑🤣🤣
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے

@AhmadKhan@
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄

@AhmadKhan@
 

آج کل کچھ لڑکیوں کی رخصتی پر ماں باپ سے زیاده محلے کے لڑکے رو رہے ہوتے ہیں

@AhmadKhan@
 

مرد اپنے سو دلائل سے وہ کام نہیں کروا سکتا
جو لڑکی اپنے پلیز سے کروا لیتی ہے

@AhmadKhan@
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ جدائی الگ تنہائی الگ اور گھر سے دھلائی الگ🤕

@AhmadKhan@
 

زنانہ فیک ID چلانے والوں تمھارا بیڑا غرق ھو😡😡
آج میں نے اک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی😂😥 I am Happy

@AhmadKhan@
 

دوکان پر لکھا تھا⁩
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا😭😭😂