Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

ہارٹ اٹیک جیسی حالت ہو جاتی ہے
جب کوئی کہتا ہے تمہارے بارے میں ایک بات پتہ چلی ہے

@AhmadKhan@
 

جس بندے کو گرل فرینڈ ملنے کی امید ختم ہوجاتی ہے
اس کے منہ سے صرف یہی نکلتا ہے کہ کچھ نہیں رکھا ان سب میں

@AhmadKhan@
 

Mera Wala good night 😴

@AhmadKhan@
 

شکر ہے ڈاکٹر یہ نہیں کہتے،
کھلے پیسے نہیں ہے ایک اور انجکشن لگا دوں 😂🙈

@AhmadKhan@
 

فاصلہ رکھے ورنہ محبت ہو جائے گی
پھر کسی کا ابا نہیں مانتا اور کسی کی اماں

@AhmadKhan@
 

اس قدر ادھار لے کر کھایا ہے میں نے
کہ دکاندار بھی میرے جینے کی دعائیں کرتے ہیں 😂😂

@AhmadKhan@
 

مسکراتے رہا کريں
کیا پتہ کل کو دانت ہی نہ رہيں
😳😂🙈😅😎

@AhmadKhan@
 

ایسے مال کا کوئی فائدہ نہیں جس میں سخاوت نہ ہو

@AhmadKhan@
 

شوق کلام لے گیا موسیٰ کو طور پر
میں کتنا بدنصیب ہوں مسجد نہ جا سکا

@AhmadKhan@
 

اپنی زندگی ایسے جیو کہ اللہ تعالی کو پسند آجاؤ
دنیا والوں کی سوچ تو روز بدلتی رہتی ہے

@AhmadKhan@
 

😒میرے انباکس میں اندھیرا ہے🙁
😜کوئی آئے نا اپنا چاند سا 🙈 چہرہ لے کر 🙈

@AhmadKhan@
 

وہ رب جو انار کے دانوں کو ترتیب دینے پر قدرت رکھتا ہے
بے شک وہ رب ہمارے حالات بدلنے پر بھی اختیار رکھتا ہے

@AhmadKhan@
 

🙈😂😂😁🙈
ایک لڑکی تیسری بار ڈرائونگ لائسنس کا انٹرویو دینے گئی.
آفیسر: میڈم اگر ایک طرف آپکا شوہر ہو اور دوسری طرف آپکا بھائی ہو تو آپ کسے ماریں گی؟
لڑکی: شوہر کو۔
آفیسر: ارے میڈم آپکو تیسری بار بتا رہا ہوں آپ بریک ماریں گی۔
🙈😂😂😁🙈

@AhmadKhan@
 

لوگ کہتے ہیں ,,,,,😒😒😒😒
آہستہ بات کرو دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں ,,,,,🙄🙄🙄
ٹھیک ہے لیکن منہ تو نہیں ہوتا ,,,,,🤭🤭🤭🤭
سن بھی لیں تو بتا نہیں سکتیں .....🤣🤣🤣🤣
اج میں نے یہ بھی مسلہ حل کردیا😎

@AhmadKhan@
 

ضروری نہیں کہ جو لڑکی دکھی شاعری کرے وہ بیمار عاشق ہو😊😊 کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دکھی شاعری کرتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

اللہ کے راستے میں گزرنے والی ایک صبح و شام
دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے سب سے بڑھ کر ہے

@AhmadKhan@
 

موت آجائے غالب لیکن 🙂🙏
امی کی جوتی کها کر ہنسی نہ آئے 😅👈👉
قسم سے ایک اور پڑ جاتی ہے 😂🩴

@AhmadKhan@
 

گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ ایڈا وڈا کتا "
😂🤣😂

@AhmadKhan@
 

😂😂😂😂😂😂
*_یہ پوسٹ جو خوبصورت انسان پڑھے گا..._*
*_وہ پانچ سیکنڈ بعد مر جائے گا ...😓🤧_*
00:01
00:02
00:03
00:04
00:05😭
*_نہیں مرے نا...؟🤔_*
*_ماں صدقے اگر خوبصورت ہوتے تو مرتے نا...🤪🤣🤣 مجھے تو ڈاکٹروں نے بڑی مشکل سے بچایا..._*

@AhmadKhan@
 

میں تو برباد ہو گیا
میری گرلفرینڈ میرا اپنا بھائی نکلا😂🤣😝