Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜😉😉

@AhmadKhan@
 

پہ جنازہ کی میں شریک شہ😥💔چی د لحد مڑی پیغور نہ راکوینہ😥💔

@AhmadKhan@
 

ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو کسی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆

@AhmadKhan@
 

*سوچتا ہوں*
*سب سے ناراض ہو جاٶ*
*پھر خیال آتا ہے*
*کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے*
😂😂🙈😂😂

@AhmadKhan@
 

وقت ایک ایسا پرندہ ہے جو اس کو ضائع کریں وہ اس کو ضائع کر دیتے ہیں جو اس کو بہتر بنائی وقت اس کو اچھا بنا دیتا ہے

@AhmadKhan@
 

مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو ۔۔!!!
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل میں کہا ۔۔۔
بلاک کر دیندیاں نے😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂 😂😂😂

@AhmadKhan@
 

ڈینٹسٹ شیح سے آپ کا دانت نکالنا پڑے گا سردار کتنے روپے لو گے؟؟
ڈینٹسٹ 250 روپے شیح یہ لو 50 روپے اور
تھوڑا سا ڈھیلا کر دو نکال میں خود لوں گا 🤣😎🙂

@AhmadKhan@
 

پپو: میرے سسرال والوں نے شادی پر بی M ڈبلیو دی ہے 🤗
دوست: گاڑی دیکھی نہیں تمہارے گھر پہ🤭
پپو: ارے پاگل 😜
بی___ایم____ڈبلیو مطلب
بہت__موٹی__ وائف 🤣 *●

@AhmadKhan@
 

ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂

@AhmadKhan@
 

profile Dp change

@AhmadKhan@
 

7 دن پہلے نظر چیک کروانے گیا تھا🤓
ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے🤔
میں نے کہا باہر دھوپ میں چیک کرکے آتا ہوں
باہر نکلا تو 5000 کا تھا🤑
ڈاکٹر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

*بابا جی فرماتے ہیں پتر*__!!
*........محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب ہوتا ہے*__!!
*جب اسکی سہیلی اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہو*__!!
😂😂😂

@AhmadKhan@
 

=میری پوسٹس اور میری باتوں سے آپ میرے بارے کیا سمجھتے ہو ??🤔🤔
1.پاگل ہے😝
2.بس ایویں ہے😐
3.بہت ضدی ہے😏
4.بہت اچھ, ہے😊
5.بہت بدتمیز ہے😠
6.بہت کیوٹ ہے😇
7.فنی ہے😜
8.کاش اس سے دوستی ہو جائے😍
9.بہت نخرے ہیں اسکے😎
10.الگ ہے سب سے☺
11.ڈرامے باز ہے😂
12.معصوم ہے"🥀
😂🤣🤭
😊🤗

@AhmadKhan@
 

ایک عورت نے ایک دن اپنے شوہر کا موبائل چیک کیا🤣🤣🤣😂🥰 لڑکیوں کے نام کچھ اس طرح سیو کیے ہوئے تھے 😜آنکھوں کا علاج .🤣🫣🫣😅
باتوں کا علاج
😃دل کا علاج .....😍 <😂 بیوی نے نہایت غصے میں اپنا نمبر ڈائل کیا ..🤣. تو سکرین پر آیا
لا علاج .😇🤣🤣🤣🤣😂😂😂
------------🔗🩵

@AhmadKhan@
 

پہلے لوگ پیار میں پاگل ہوتے تھے😯
پھر اندھے ہونے لگے👀
اور اب توتلے بن گئے🙄
میلے بابو نے تانہ تایا😂😂

@AhmadKhan@
 

*نہ پڑھائی میں اچھے😒 نہ کاروبار، تجارت ،نہ ہی نوکریوں میں آگے* ....🙄
*تو پھر اتنی تیز بائیک چلا کر ہمارے یہ پاکستانی لڑکے جاتے کہاں ہیں*

@AhmadKhan@
 

شیخ کا بیٹا اپنے باپ سے ۔۔
ابو تھوڑی دیر ٹی وی دیکھ لوں پڑھ پڑھ کر تھک گیا ہوں۔😞😢
شیخ ۔۔ٹھیک ہے دیکھ لو،مگر On نہیں کرنا😁😁😁😂😄

@AhmadKhan@
 

لڑکا: تمہارا نام کیا ہے؟
لڑکی: دفع ہو
😂🤣😜😍🙈🤪😋
لڑکا: بہت ہی عجیب نام ہے

@AhmadKhan@
 

اس دنیا میں چپل سے بہتر کوئی جوڑی نہیں۔✌🏻😜
ایک کھو جائے تو دوسرے کی زندگی اپنے آپ ہی ختم ہو جاتی ہے۔😝

@AhmadKhan@
 

بیوی: تم نے شادی سے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ تم غریب ہو ؟
شوہر: ہزار بار بتایا تھا کہ میرا تمہارے سوا کچھ نہیں لیکن تم پاگلوں کی طرح ہنستی جاتی تھی
😂😂😂😂