کہتے ہیں کہ عورت کے بنا کوئی گھر نہیں چلتا
گھر ہی کیوں
ان کے بنا تو فیس بک پہ کوئی پوسٹ تک نہیں چلتی
🙈🙈🙈🤣🤣🤣
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟
می : 4.9 فٹ
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے
😜🤪🤪🤪🤪🤪
یاد رکھنا💁
سو کیوٹ سے شروع ہونے والی محبتیں
فٹے منہ 🖐️ پہ ختم ہو جاتی ہیں🤣😂😂😂😂
بیوی میں کب سے پوچھ رہی ہوں
تمھاری زندگی کی سب سے بڑی پرابلم کیا ہے
مجھے ہی دیکھے جا رہے ہو بتاتے کیوں نہیں ؟؟
بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے اب مار مار کے اٹھاتے ہیں
🥺😒🤦♀️🤷♀️🤷♀️🤦♀️🙆♀️
پتا نہیں گھر والےمجھ سے چاہتے کیا ہیں
کبھی بیلنس کبھی گفٹ تو کبھی برف اگر یہی محبت ہے تو ہم تنہا ہی اچھے ہیں🤣🤣🤣🤣
مریض: ڈاکٹر صاحب آپ نے نرس تو بہت اچھی رکھی ہوئی ہے۔۔۔
اسے دیکھتے ہی میں ٹھیک ہوگیا۔۔۔ 👩⚕️
ڈاکٹر: ہاں جانتا ہوں۔۔!!
تھپڑ کی آواز باہر تک آئی ہے۔ 🤣🤣
اپنے محبوب یا محبوبہ کی وہ ادا بتائیں 🙄
جس پہ آپ مر گئے، تباہ
ہوگئے، لٹ گئے، ذلیل ہوگئے، بیٹرا غرق ہوگیا🤨🤨😂
سنو،لڑکیوں 🙆
پیکج خود کرتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو 😂🙈😅
🙃🙃
امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد😜😂😂
اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جاۓ تو پریشان مت ہوں 😇
آنکھیں بند کریں لمبا سانس لیں اور سوچیں کہ اسکا الزام کس کے سر لگانا ھے 😂😂😜😜😉😉
اگر اپ چاہتے ہیں 🤔 کہ کوئی اپ کے لیے 😝 روئے 😭
تو فوت ہو جائیں 🥱😝
اچھے اچھے مشوروں 😂 کے لیے مجھ سے رابتا کریں😂🧒
سیٹھ کو خواب میں
ایک لڑکی نے جوتے مارے🫣😢
2 دن تک سیٹھ بینک نہیں گیا،
کیونکہ بینک میں لکھا تھا
"ہم آپ کے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہیں."
😂😂😂
بیگم نے غصے میں فریزر کا دروازہ زور سے بند کیا
تو شیخ بولا دھیان سے۔🙁🙁
بیگم غصے سے۔۔۔ نہیں کیا دھیان سے بتاؤ مجھے
فریزر میرے ابا نے دیا۔ برتن میرے ابا کے
بیڈ میرے ابا کا۔ ٹی وی میرے ابا کا
واشنگ میرے ابا کی۔ فرنیچر صوفہ میرے ابا کا
تمھارا اس گھر میں ہے ہی کیا۔۔۔😏😏😏
آدھی رات ہوئی تو گھر میں چور آکر سامان سمیٹنے لگے۔۔۔
بیوی نے سوتے شیخ کو جگایا اور کہا لگتا چور آگۓ دیکھنا ذرا۔🙄🙄
شیخ نے دوسری سائیڈ کروٹ لی اور کہا سب کچھ تو تیرے ابا کا ہے
میرا ہے ہی کیا اس گھر میں جو دیکھوں
اپنے ابا کو کال کرکے بلا لے جلدی
🤣🤣🤣😛😝😝😝😝🤣
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے کنواروں میں
نظر آتی ہے انکو اپنی منزل شادی ہالوں میں
عورت کو کوئی بے وقوف نہیں بنا سکتا سوائے رنگ گورا کرنے والے اشتہار کے
باقی تحقیق جاری ہے🤣🤣🤣🤣
اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے🤭۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)🥲(محبوب کا نام)🤔
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆
آج میں چھت پر بیٹھا
کال پہ لڑکی کوبتا رہا تھا کہ یہاں کینیڈا میں بہت سکون ہے
مزے میں ہوں
اچانک آواز آٸی😏آلو 20 روپے کِلو ٹماٹر 100 روپے...😄😅😅😅بیڑا غرک
مجھے ایسی لڑکی چاہیے..🙈
جو اتنی غریب ہو کہ میں اسے گلاب کا پھول دے کر پرپوز کروں 🌹💐🙊
تو وہ کہے اس سے اچھا تو آپ گوبھی کا پھول لے آتے
آپ کا پرپوز ہو جاتا اور ہماری شام کی ہانڈی بن جاتی 😁
اور شرمیلی اتنی ہو کہ ☺میں اسے آنکھ ماروں 😜
تو وہ شرماتے شرماتے اپنا آدھا ┅┄•※دوپٹہ ہی کھاجائے 🙊😆
اور بھولی اتنی ہو کہ 🙆🏻♂😒
میں اس سے پوچھوں کہ وٹس ایپ چلاتی ہو 🤔😉
تو وہ کہے نہیں آپ چلا لینا میں پیچھے بیٹھ جاؤنگی 🤦🏻♂😆😂
بس ایہی میرے نکے نکے چاہ 🙊😜✌✌
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
💕💕💕
اندھیری شام تھی بادل برس نہ پائے تھے
وہ میرے پاس نہ تھا اور میں کھل کے رویا تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain