Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

تم سے نہ کٹ سکے گا اندھیروں کا یہ سفر
اب شام ہو رہی ہے میرا ہاتھ تھام لو..!!

جب انسان غریب ہو ۔ اور دودھ کے پیسے بھی نہیں ہوں تو چائے بھی حسنے لگ جاتی ہے :😭😭😭😢
@  : جب انسان غریب ہو ۔ اور دودھ کے پیسے بھی نہیں ہوں تو چائے بھی حسنے لگ جاتی ہے - 
@AhmadKhan@
 

میں کیوں نہ غرور کرتا اپنے آپ پر
اس نے مجھے چاہا تھا جس کے چاہنے والے ہزاروں تھے

@AhmadKhan@
 

گھر میں لیموں نہیں تھے...
مہمانوں کو شربت میں ہزار لیموں کی طاقت والا " لیمن میکس" ملا کے دے دیا...
پتا نہیں کیوں ناراض ہو کر چلے گئے...😒😒😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

🌻اقبال تیرے شاہین🦅🦅
🙈چلاتے ہیں سین🙊
🤯 وہ بھی تین تین🤯
🥴مگر پھر بھی کہتے ہیں🥴
😍ہم سِنگل ہیں 😍🥰
😕وہ بھی شدید ترین 🙁😂😂
🤪🤪😆

@AhmadKhan@
 

Ⓢ😂😜
ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود..
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے۔🤭😕😕😕
کہ چوہا "چیخوں" سے ہی مر جائے۔🤪🤪🤪🤪🤣🤣😜😜😜

@AhmadKhan@
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜

@AhmadKhan@
 

پکی قبریں بنانے کا رواج اس وقت سے شروع ہوا جب ایک شخص کی بیوی زندہ قبر سے باہر نکل آئی۔🙄

@AhmadKhan@
 

آج ایک نامعلوم نمبر سے کال 📞آئی.
آگے سے آواز آئی کہ آپ شادی شدہ ہو؟
میں نے کہا کہ نہیں اور آپ؟
جواب ملا! ذرا گھر آو بتاتی ہوں...🤦🏻♂️🥵😰🤒🤕🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

استاد شاگرد سے: ہمارے اسکول میں انسپکٹر صاحب آنے والے ہیں وہ جو بھی پوچیں فرفر جواب دینا۔
تھوڑی دیر کے بعد انسپکٹر صاحب تشریف لائے۔
انہوں نے آتے ہی ایک لڑکے سے سوال کیا۔
بتاﺅ اکبر کہاں پیدا ہوئے۔
شاگرد: فرفر۔😂

@AhmadKhan@
 

ماما جب ناراض ہوں۔۔
مجھے ماما مت کہنا😏
می: پاپا کی بیگم او پاپا کی بیگم ارے
پاپا کی بیگم کھانا دے دیں😒😐
لے فیر میرا کھانا.....😒
.
.
.
.🩴🩴🧹🧹🩴🩴🩴🩴🙁

@AhmadKhan@
 

میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں😂😂😂😂
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا
🤭🤭🫢🫣🫣🫣😂😂😂

@AhmadKhan@
 

پانچویں کلاس میں جو لڑکی پاگل سی لگتی تھی...
وہ آج کل لڑکے پاگل کرنے میں لگی ہوئی ہے...😂😂😂

@AhmadKhan@
 

کون کہتا ہے مرد بدل جاتے ہیں؟؟
انہیں شادی سے پہلے بھی شادی کا شوق ہوتا ہے اور شادی کے بعد بھی

@AhmadKhan@
 

مریض: آپ نے جو دوائی پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی
فیصل آبادی ڈاکٹر: لو دسو، اُوۓ ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😜😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

دوافسر آپس میں لڑ رہے تھے
*پہلا:* مجھے پتہ ہے تم کس کاحکم مانتے ہو اور کس کے اشاروں پہ چلتے ہو😘🤯
*دوسرا:* بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں🤭🤣😝

@AhmadKhan@
 

سستے عاشقوں کی دعاءوں پر فرشتے بھی حیران ہوتے ہوں گے🤔
پچھلے سال ثنا مانگ رہا تھا😂
اور اس سال آمنہ مانگ رہا ھے اس کنجر دا کی کریے😝🙈😂😝😝😝😝

@AhmadKhan@
 

99%لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتیں😛😀
باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی ہیں😏 ویسے غلطی تمھاری ہی تھی☺️

@AhmadKhan@
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄

@AhmadKhan@
 

دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😂Azma lo 😂🤣