گرامر کی ٹیچر:
تم ناچ رهے هو ،هم ناچ رهے هیں، سب ناچ رهے هیں.!!
بتاؤ یه کونسا زمانہ ہے؟؟
شاگرد: بے غیرتی کا😐😒😜😝😂
🤣🤣🤣
ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنےوالی کریم خریدی😁
ایک ہفتے بعد کسی شادی میں گئی
پاس بیٹھی عورت نے پوچھا بیٹی کیا استعمال کرتی ہو جو اتنی خوبصورت ہو😍
*لڑکی
زیادہ نہیں بس پانچ وقت کی فرض نماز پڑھتی ہوں🤪
عورت نے کہا ''بیٹی نفل بھی پڑھا کرور تاکہ پاؤں اور گردن بھی سفید ہو جائے۔''🤣🤣🤣🤣
Papa ki shezadia 😅😅😅
انگلش آتی ہے تو یہ پڑھ کر دکھاؤ
My_____
A My______
They My______
They They My______
A My They Na My________🤪😁👻😜
میں نے😂 تو انگلش پڑھنے کا بولا تھا🤷🏻♂️🙄
تم تو بھیک مانگنے لگ گئے😂🤣👻👻😂🤣
.
.
.
پیسے ڈبل کرنے کا آسان طریقہ 👇
شیشے کے سامنے رکھ دیں
مزید ایسے جانکاری کےلیے مجھے فولوں کریں ،😝🤣 شکریہ بول کے دل نا دیکھاے 🤣😂😂😂😂😂😂
پوچھا گیا بیوی کے پاؤں دبانا خدمت ہے یا محبت؟
جواب دیا گیا
😂🤣😂🤣😅
اگر بیوی اپنی ہو تو خدمت اور اگر دوسرے کی ہو تو محبت
میرے ایک دوست کو چائے بھی بنانی نہیں آتی تھی،🍵
پھر میں نے اسے شادی 👩❤💋👩 کا مشورہ دیا
اب ماشااللہ برتن اور کپڑے بھی دھو لیتا ہے
🍽🍴🥄☃⛄
🙊🙉🙈
رنگ سے گوری نہ تھی😢
لیکن خوبصورت تھی🥰
بہت اعلی نہ تھی😏
مگر میرے قابل تھی😑
محبت دینے والی نہ سہی😐
مگر میرے
قدم سے قدم ملا کر چلتی تھی😍
مسجد میں آنے سے انکار کرتی تھی
لیکن مسجد کے باہر
میرا انتظار کرتی تھی🙄
کہیں بھی جاوں
میرے لیئے رک جاتی تھی😉
وہ جیسی بھی تھی😔
.
.
.
.میری چپل تھی
کل پتہ نہیں کون اٹھا کر لے گیا💔💦
😂😂😂😂😂😂😂
میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍😍😂🙈🤣
آج کل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے، ماں کتنے آپشن دیتی ہے.. میگی کھالو، پاستا کھا لو، بریڈ آملیٹ کھالو..
ہماری امی دو ہی آپشن دیتی تھی، سبزی کھانی یا چھتر؟
ہم دونوں ہی کھا لیتے تھے، پہلے چھتر پھر سبزی😂😜
ایک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں "حُسینؓ" کی ہیں، زمانہ "حُسینؓ" کا
ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😛😂😋 Masoom larka✌🏻😘❤️
اقبال تیری چڑیاں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے شاہینوں کی پرواذ متاثر کرتی ہیں 😒😁🤭
شوہر اور بیوی کسی جگہ جارہے تھے جہاں پیسے کنویں میں ڈالنے سے من کی مراد پوری ہوجاتی تھی۔۔۔ شوہر نے ایک روپیہ ڈالا اس کے بعد بیوی نے کوشش کی لیکن توازن کھو بیٹھی اور خود کنویں میں جاگری۔۔۔ یہ دیکھ کر شوہر کی آنکھوں سے آنسو ٹپکےاور اوپر دیکھ کر کہنے لکا۔۔۔ اتنی جلدی؟ 😂😂😂
میرا پوسٹ لکھنا,😒
اور آپکاپوسٹ کو پڑھنا🙊😁
ہائےےےےے😍
کتنا پڑھا لکھا تعلق ہے ہمارا😍😍😍😂🙈🤣
ایک چرسی😑 نے دوستوں کی دعوت کا🙂
پرو گرام بنایا اور 🤗
اپنے ہی گھر سے رات کو بکرا چوری کیا 😐
اور خوب دعوت ☺
کی صبح گھر پہنچا تو بکرا گھر پے کھٹرا تھا 😳:
چرسی نے بیوی سے پوچھا :🙄
بکرا کہاں سے آیا ؟😛
بیوی بولی: بکرے کو گولی مارو ''😒😏
رات سے کتا غائب ہے ۔۔🙊
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے اس لئے میں جہاں بھی جاتا ہوں چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں 😂🤣
آجکل صابن کی کمرشل دیکھ کر یہ سمجھ نہیں آتا کہ اس سے نہانا ہے یا اسے کھانا ہے.🥲🙄
دودھ،بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا 😂😂'Lux😂😂
لڑکیو کا منہ تب دیکھنے والا ھوتا ھے
😂
جب دوکاندار کہے
باجی آپ کا قد چھوٹا ھے
آپ پر ہیل والی جوتی سجے گی
😂😂😂
چھٹی کا دن🤣
صاحب، بیوی کے ہوتے ہوئے چھٹی کے دن کپڑے دھو رہے تھے۔ پڑوسن نے دیکھ لیا۔ بڑا ترس کیا اور سرگوشی میں کہنے لگی
" آپ دوسری شادی کیوں نہیں کرلیتے؟"
آستین سے منہ صاف کر کے کہنے لگے
"میں اس سے زیادہ کپڑے نہیں دھو سکتا"🙈🤦😂😂
میں نے پوچھا کہ کتنے بھائی ہیں تمہارے 🤔
وہ بولی میرے بھائی صرف تم ہو۔ 😢😭
😂😉😅🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain