ندامت کے چراغوں سے بدل جاتی ہے زندگی
اندھیری رات کے آنسو خدا سے بات کرتے ہیں
انسان کو جب اللہ سے لینا ہو تو لاکھوں کروڑوں کی چاہت رکھتا ہے
لیکن جب اللہ کی راہ میں دینا ہو تو جیب میں سکے ڈھونڈتا ہے
لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ رکو
کیونکہ نہ تو کوئی موت کو قریب کر سکتا ہے
اور نہ کوئی رزق کو دور کر سکتا ہے
صدقہ فقیر کے سامنے عاجزی سے با ادب پیش کرو
کیونکہ خوشدلی سے صدقہ دینا قبولیت کی علامت ہے
اللہ کی رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں
مہمان
بیٹی
بارش
بیماری
اللہ کے عذاب جو انسان خوشی سے قبول کرتا ہے
سود
جہیز
غیبت
جھوٹ
اچھی بات پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے
انسان کو اتنی محبت اپنے آپ سے تو ہونی ہی چاہیے کہ
اپنے آپ کو جہنم سے بچا کر جنت میں لے جائے
بہترین کی خواہش تو سب ہی کرتے ہیں
مگر بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک تو پاکیزہ کو ہی ملتا ہے
جب سکون کی کمی محسوس ہو
تو اپنے رب سے توبہ کرو
کیونکہ انسان کے گناہ ہی ہیں
جو دل کو بےچین رکھتے ہیں
مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے بارے میں خطرہ نہ ہو اور مہاجر وہ ہے جو غلطیاں اور گناہ ترک کر دے
سنن ابن ماجہ
مطلبی زمانہ ہے_______نفرتوں کا قہر ہے🙇
یہ دنیا دکھاتی شہد ہے اور پلاتی زہر ۔ہے😡🔥🥀•♡😊*
چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے الّلہ
کب تک بھاگتا رہونگا تجھ سے تیری ہی دنیا میں
ہم تب خدا سے رجوع کرتے ہیں
جب دنیا ہمیں رد کر چکی ہوتی ہے
🥲✍️میں نے سسک کے کہا
مولا میرے ہاتھ میرا دل خالی ہے
تو رب نے قرآن میں کہا
"والَسوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضٰى"❤🩹
اور جلد ہی آپ کا رب آپکو اتنا دے گا کہ آپ خوش ہو جاہیں گے۔🌻💯
میرے سارے غم دھل گئے ،دل ہلکا پھلکا ہو گیا کیونکہ بات رب کی تھی....اور رب کی بات سے سچی بھلا کس کی بات ہو سکتی ہے...🍃🥰💯
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھویا کرو
زبان کو ذکر سے آنکھوں کو آنسوؤں سے
گناہوں کو استغفار سے اور دل کو اللہ کے خوف سے
*_اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌹_*
*اچھے الفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں، جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں، وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا، مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں، اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں، خیالوں، خوابوں، اور دعاؤں، کا عکس ہوتا ہے، خوش رہیں اور ہمیشہ دوسروں کو خوش رکھیں🤲🏻❤️*
کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ کیا مانگ رہی ہوں میں مگر جب یہ سوچتی ہوں کہ کس سے مانگ رہی ہوں پھر پرسکون ہوجاتی ہوں میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے
تمام عبادات کے مقبول ہونے کا یقین نہ بھی ہو یاد رکھیں درود پاک ایسا ورد ہے کہ پڑھتے ہی قبول کر لیا جاتا ہے
صلی اللہ علیہ وآلہِ وسلم
میں گیا نہیں مگر سنا ہے کہ مدینہ کی گلیوں سے جنت کی خوشبوئیں آتی ہیں اللّٰہ ہم سب کو مکے مدینے کی حاضری کی سعادت نصیب فرمائے آمین
قرآن تم یہاں میری تلاوت کیا کرو
میں قبر میں تمہاری حفاظت کیا کرونگا
Hi...hira kiya kar rhi ho?
10:39 PM
Kuch nahi yar bore ho rhi hun boht
10:40 PM
Aj movie dekhny chalo gi?
Hn chalungi lakin mery ps paisy nahi hn
Chalo koi bat nahi mai akely chala jaonga🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain