جب کوئی اچانک سے اچھی باتے کرنے لگ جائے سمجھ لو وہ کہی سے لتر کھاکے آیا ہے۔😂😂😂😂😅😅
بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے
بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی😂😂😂😂😂😂😂😂
ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺮﮐﺘﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ
ﺍُﻥ ﮐﻮ گدھے ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﻧﺪﮪ کر ﻟﮑﮫ ﺩﻭﮞ😏
ﻓﺮﻕ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﯾﮟ..!!😂😜
کچھ عورتیں شاپنگ تین حصوں میں کرتی ہیں۔۔
پہلی دفعہ پسند کرنے جاتی ہیں
دوسری دفعہ خریدنے۔۔
اور تیسری دفعہ واپس کرنے۔۔۔
اگر آپ کو رات کو نیند نہیں آتی
تو اپنی آنکھوں میں ایک ایک قطرہ ایلفی ڈال لیں
نیند بھی اچھی آئے گی اور آنکھ بھی نہیں کھلے گی
سیلفی لینے کے طریقے
1:اگر دانت شو کرنے ہیں تو لفظ کراچی کو لمبا کر کے بولیں
کراچییییییییییی😲😲
2:چونچ والی سیلفی کیلئے 😕😕لفظ لاہور کو لمبا کر کے بولیں🙈
لاہوررررررررر😉😋
3:شرمانے والی سیلفی🙈🙈لفظ پنڈی کو ایسے بولیں😕😕پییییییییییییییینڈی😂😝😋
4:اگر خوبصورت سیلفی بنانا چاہتے ہیں😍😍تو مسکرا کر جھنگ کو اس طرح بولیں🙈🙈
جھنگگگگگگ 😜😜😜
اب سب سچ سچ بتاو کس کس نے اندر ہی اندر یے پریکٹیکل کیا ہیں😂😂😆😅😅
No cheating😁😁😁😁
سوچتا ہوں
سب سے ناراض ہو جاٶ
پھر خیال آتا ہے
کرتوت ایسے ہیں کہ سب نے شکر کرنا ہے
😂😂🙈😂😂
ماں(بچوں سے)جو میری بات مانے گا۔اور میرے حکم کے آگے چوں تک نہی کرے گا اسے میں انعام دو گی۔۔
بچہ: 😌معصومیت سے!!
امی اس طرح تو سارا انعام ابو لے جائے گے😂😂😂
تیری کھائی ہوئی میرے سر کی جھوٹی قسمیں 😪
مرشد 🙄
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئی 😂🤣🤣
مجھے کبھی کبھی ان لوگوں کی بہت فکر ہونے لگتی ہے 😏😔
جن لوگوں نے کوئی کام میرے مشورے پہ کیا ہو
🤣🤣🤣🤣🤣
😁😝🤦
فیسبک پر ایسے لڑکوں نے☺بھی بندوق کے ساتھ Dp لگاٸ ہوتی ہے😉😉
جن کے سامنے جوس کا🍹ڈبہ پھاڑ دو تو وہ کومہ میں چلے جاتے ہیں😂😂😂لیٹ کر "Mobile" استعمال کرنے سے گریز کریں 😒
کیونکہ یہ کبھی کبھی ہاتھوں سے نکل کر منہ پر بھی وج جاتا ہے....😂🤣🙊 😂😂🤭🤭😂
𝗙 𝗔 𝗞 𝗘𖧷𝗦 𝗠 𝗜 𝗟 𝗘
*بابا جی فرماتے ہیں پتر*__!!
*........محبت کی کشتی میں پہلا سوراخ تب ہوتا ہے*__!!
*جب اسکی سہیلی اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہو*__!!
😂😂😂
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو
😂
وہ مہمان واقعی رحمت ہوتے ہیں
جو ٹرے میں 2-3 بسکٹ چھوڑ کر جاتے ہیں😁🍩
ایک کہانی سنو 🙂
ایک بادشاہ تھا جس کا نام تھا 🙂
بسخہد خپصبد کدطسبدخ 🐥🧛
جاؤ میں نہیں سناتی😒
تم نے نام پورا نہیں پڑھا😒
آج کل جس شدت سے گرمی آ رہی
اور بجلی جا رہی🥹
لگتا ہے سب کو پری زاد بنانے کی
کوشش جاری ہے 🙊😥🙈
ٹیچر:🤓
خون کے الگ الگ گروپس کیوں ہوتے ہے ???
سٹوڈنٹ:😎
تاکہ مچھر ایک جیسا فلیور پی پی کر بور نا ہو🙊😉🤣🤣
کچھ لڑکے لڑکی کے منہ سے بھائی سن کر ایسے بدکتے ہیں
جیسے اس بیچاری نے اپنا سارا جہیز بنانے کی ذمہ داری
🤣🤣🤣🤣
ان کے کندھوں پہ ڈال دی ہو
پڑھائی اک نشہ ہے اور ہم. جیسے شریف لوگ نشہ نہیں کرتے🚶🏻♀️🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
مجھے ایسی لڑکی چاہیے..🙈
جو اتنی غریب ہو کہ میں اسے گلاب کا پھول دے کر پرپوز کروں 🌹💐🙊
تو وہ کہے اس سے اچھا تو آپ گوبھی کا پھول لے آتے
آپ کا پرپوز ہو جاتا اور ہماری شام کی ہانڈی بن جاتی 😁
اور شرمیلی اتنی ہو کہ ☺میں اسے آنکھ ماروں 😜
تو وہ شرماتے شرماتے اپنا آدھا ┅┄•※دوپٹہ ہی کھاجائے 🙊😆
اور بھولی اتنی ہو کہ 🙆🏻♂😒
میں اس سے پوچھوں کہ وٹس ایپ چلاتی ہو 🤔😉
تو وہ کہے نہیں آپ چلا لینا میں پیچھے بیٹھ جاؤنگی 🤦🏻♂😆😂
بس ایہی میرے نکے نکے چاہ 🙊😜✌✌
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
💕💕💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain