ایک لڑکے کو امتحان میں کچھ نہیں آتا تھا
اس نے ایسی لائنیں لگا دی 👇👇
|||||||||||||
اور کہا برائے مہربانی سکریچ کر کے جواب پڑھ لیں
جب بھی ہمارے گھر کوئ مہمان آتا ہے میں ان کو کھانا دینے سے پہلے خود کھانا کھا لیتی ہو کیا پتا بعد میں کھانا بچے نہ بچے😂😂😂🤗🤔
انڈے اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ بندہ کسی کو مزاق میں انڈہ مارے تو وہ کیچ کرکے بھاگ جاتا ہے
🤔اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے. کہ لڑکیاں حلوے پے کیچپ ڈال کہ کھاتی ہیں 😄😆🙉🙉
لڑکیوں کی قدر کیا کرو پاگلو
ان کے تو بال بھی3000 روپے کلو بکتے ہیں
سسرال کے مسائل شوہر سے ڈسکس کرنا ایسے ہی ہے
جیسے ملیریا کے بارے میں مچھر سے بات کرنا 😂🙈
کچھ لڑکیاں مرجانیاں اتنی دکهی شاعری کرتی ہیں کہ دل کرتا ہے😐😥
انہیں گلے لگا کر روتا رہوں😭🤣
جب تم ساتھ ہوتے ہو تو وقت کا پتہ بھی نہی چلتا😌
اور جب تم چارجنگ پر ہوتے ہو تو ایک گھنٹہ بھی نہیں گزرتا😜😜😜
اک رات تاروں🌟🌠🌠 بھرے آسمان کے نیچے بیٹھے مناہل نے مجھے کہا کے مظہر جانتے ہو کہ میری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے
میں نے کہا بتاؤں گی نہیں تو کیسے پتا چلے گا🤔🤔
کہتی مظہر میں تاروں کو چھونا چاہتی ہوں😍😍
میں نے کہا کہ دیکھنا کہیں تاروں میں کرنٹ نا ہو⚡⚡
تب سے منہ پھلائے بیٹھی ہے😡😡
آئی واڈی الیکٹریشن😂😂
Acha sorry 😔
بیوی شوہر سے۔ شادی کے بعد تم مجھ پر توجہ نہیں دے رھے ھو
شوہر بیوی سے۔
۔
۔
۔
۔
میں نے تمہیں پہلے ھی بتا دیا تھا کہ مجھے شادی شدہ عورتوں میں کوئی دلچسپی نہیں 🤣🤣🤣
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فنی غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
ﺁﺝ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ .....ﻧﯿﺎ ﻣﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ🤣
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ ﺑﺎﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻼ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ😜
ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻨﺴﺘﺎ ﺗﮭﺎ ......ﻣﯿﮟ ﻣﻨﮧ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﮯ😜
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺁﮔﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﯽ ﺩﺍﻧﺖ ﺗﻮﮌﺩﯾﺎ ﺍﺳﮯ ﻧﮯ🤣
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺮﮔﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺗﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ🤣
ﮐﺎﻥ ﭘﺎﺱ ﮐﯿﺎ ................ﺗﻮ ﻣﺮﻭﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ🤣
ﺳﺮﺩﯾﺎ ﮞ ﺁﺋﯿﮟ .......ﺗﻮ ﻻﯾﺎ ﻣﺎﻟﭩﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ🤣
ﻣﺎﻟﭩﺎ ﮐﮭﺎ ﮐﮯ ﭼﮭﻠﮑﺎ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﭽﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺱ نے 🤣
ﺑﮯ ﻭﻓﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺣﺪ ﺩﮐﮭﺎ ﺩﯼ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮯ😋
ﻣﻠﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﭘﯿﭽﮭﮯ ....ﮐﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﺍﺳﮯ ﻧﮯ😹
😁😁😁
اگر آپ سنگل ہیں تو پلیز گیارہ بجے سے پہلے سو جایا کریں ۔
کیونکہ آپکی وجہ سے رات کو نیٹ سلو ہوجاتا ہے 😂😂😂
شوہر : روٹی موٹی کیوں بنائی ہے ؟
بیوی : باہر برگر کھانے کے لئے اتنا منہ کھول لیتے ہو
لیکن گھر میں بیوی اور روٹی پتلی چاہیے😅
پیار اور پیاز میں ایک نقطے کا فرق ہے
ورنہ
😜😂😜😂😜😂
کام دونوں کا ایک ہی ہے
رلانا
دکاندار میں نے آپ کو دکان کی ہر ایک چپل دکھا دیں اب ایک بھی باقی نہیں رہی عورت سامنے والے ڈبے میں کیا رکھا ہے دوکان دار بہن رحم کر تھوڑا اس نے میرا لنچ رکھا ہے 😅😅😂🤣
مجھے ایسا شوہر چاہیے😏 جو کہے🤭جان،سبزی میں نمک زیادہ نہیں ہے سبزی ہی کم ہے 🥴میری ہی غلطی ہے میں ہی سبزی کم لایا تھا أپ نے تو نمک پورا ڈالا تھا😁😁🥰🤣🤣
ٹیچر: ABCD سناؤ؟؟ 📏
میں : AbCDE....HIJK.. 😌
ٹیچر: gF کہاں ہے.....? 😠میں ;
وہ تو اپنی قسمت میں ہی نہیں😭💔
ٹیچر:فٹے منہ تیرے 😠
ہنسی آتی ہے جب غریبوں کے فون پر نیب کا میسج آتا ہے کرپشن فری پاکستان
🤣🤣🤣
آئیسکریم کا پورا کپ ہاتھ میں ہو
لیکن سب سے پہلے اس کے ڈھکن کو چاٹنا
😁😅😂😅
یہ ہے اصلی حب الوطنی😂😂😂😂😂
7 دن پہلے نظر چیک کروانے گیا تھا🤓
ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے🤔
میں نے کہا باہر دھوپ میں چیک کرکے آتا ہوں
باہر نکلا تو 5000 کا تھا🤑
ڈاکٹر آج تک مجھے ڈھونڈ رہا ہے
🤣🤣🤣🤣🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain