Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

کوشش تب تک جاری رکھو
جب تک بلاک نہ ہو جاو

Digital Art image
@  🔥 : Stylish Zohan - 
Digital Art image
@  : Agr ese dp kese ko cha he ye tu comment karu. - 
@AhmadKhan@
 

کنوارے ہونے کا سب سے بڑا نقصان 😔
کمرے کے سارے مچھر ایک ہی بندے کو کاٹتے ہیں 🙂🥺🥺🥺🥺
شادی شدہ ہونے سے ففٹی ففٹی ہوتا 😊😊🙈🙈🙈🤭 Music 🎵🎶🎶🎶🎶🎶

@AhmadKhan@
 

آپکے پاس جتنے مرضی دکھی گانے ہوں 😂😂
مگر جیسے بس والوں کے پاس ہوتے ویسے کسی کے پاس نہیں ہونگے😆😆😆

@AhmadKhan@
 

بابا جی کہتے ہیں ..👳👉
مریم نواز کا پہلا جملہ سُن کر ہی😳😲 آدھا جلسہ خالی ہو جاتا ھے.😱.
میرے بھائیوں..😆😆😆😬😂😂

@AhmadKhan@
 

ایک دن بادشاہ نے خوشی کے مارے اعلان کیا کہ سب قیدی رہا کر دیئے جائیں 😊
ان میں ایک بوڑھا آدمی بھی تھا⁦☹️⁩
بادشاہ نے اسے روک کر پوچھا کب سے قید ہو🙄۔
بوڈہے آدمی نے کہا آپ کے باپ کے زمانے سے 😮
یہ سن کر بادشاہ کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے اور حکم دیا اسے دوبارہ قید کر دیا جائے 😭
ابا دی آخری نشانی آ😂😂😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

شادی سے پہلے لڑکے کے بیڈروم میں:
پرفیوم،محبت نامے،سی ڈی پلئر،نئی ڈسک،گریٹنگ کارڈز،ائر فریشنر،مختلف سمیں اور پیکج،مکمل کرکٹ کٹ،
سرہانے کے نیچے شاعری کی کتابیں،ڈئریاں رسالے اور ناول
شادی کے بعد لڑکے کے بیڈ روم میں:سرہانے کے نیچے
ڈسپرین، پیناڈول، جوہرجوشاندہ، قرضے کی درخواست، بجلی اور ٹیلی فون کے بل، اسپغول کا چھلکا، دور اور نزدیک کی عینک، میڈیکل کی رپورٹس، خالی بٹوہ، پیمپر، فیڈر😂😀🤯

@AhmadKhan@
 

🙈🙈🙈😍😍😍🙈🙈🙈
*شوہر :""""تمہاری روز روز کی فرمائشوں سے تنگ آگیا ہوں😇""""😇*
*اس لیے خودکشی کرنے جا رہا ہوں------🙈*
*بیوی :""""دو تین سفید سوٹ لادیں"""" 😇*
*عدت کے دنوں میں کیا پہنوں گی-----""""😇😍*

@AhmadKhan@
 

•°•_______👻🙈🤣
اگر اولاد کی قربانی جائز ہوتی تو مجھے یقین ہے میرے گھر والوں نے سب سے پہلے مجھے ہی چُھڑی پھیرنی تھی...😂👍😂
😎

@AhmadKhan@
 

لڑکیاں بےوفا نہیں ہوتیں
اگر آپ ایزی لوڈ باقائدگی سے کرواتے رہیں😂🤣😂

@AhmadKhan@
 

آج ہی میرا مہینے کا نیٹ پیکج کروائیں
اور حاصل کریں
پورا مہینہ مجھے آنلائن دیکھنے کا موقع.
تو دیر کس بات کی ابھی اپنے قريبی لوڈ کی دکان پر جائیں اور اس آفر سے فائدہ اٹھائیں. شکریہ 😂

@AhmadKhan@
 

کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے پاپا کی پریوں سے
اور کہتی ہیں
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لو گی🤨😂😂

@AhmadKhan@
 

میرے پیارے بهائیو کسی بهی لڑکی کو بلاوجہ میسج نہ کیا کرو
کہ وہ خود کو کترینہ اور آپ کو کمینہ سمجهے لگ جائے۔🙄🫡😩😂

@AhmadKhan@
 

نئی بکواس سٹارٹ ہونے والی ہے 😹😹
میلے بابو نے مونگ پھلی تھائی
بندہ رکھ کے چپیڑ مارے 👋🤭😚😹

@AhmadKhan@
 

شوہر نے بیوی کا حال چال جاننے کے لیے وٹس ایپ پر لکھا۔۔کیسا ہے سر درد*😇 پر غلطی سے ٹائپ ہوگیا🙄 کیسی ہو سر درد*😣 شوہر کا آفس ختم ہوئے چار گھنٹے ہو گئے پر گھر نہیں جارہا۔۔۔۔۔😑😐 آپ کے پاس کوئی حل ہے تو بتاؤ؟؟

@AhmadKhan@
 

🤓میں نے تعریف کی کہ آپ بہت خوبصورت ہیں
😳اس نے شیشیہ میں اپنی شکل دیکھی
😳پھر صابن سے منہ دھوکر
پھر شیشہ دیکھا _______اور مجھے بلاک کردیا کہ مذاق کی بھی کوئی حد ہوتی ہے 😝

@AhmadKhan@
 

تھک گیا ہوں یار😑
دوسروں کی گرل فرینڈز کو ہنساتے ہنساتے☹️☹️
کوئی لڑکی میرا بھی سوچ لے 🥺🤭🙊🤪😂🤧

@AhmadKhan@
 

مجھے ایسی لڑکی چاہیے..🙈
جو اتنی غریب ہو کہ میں اسے گلاب کا پھول دے کر پرپوز کروں 🌹💐🙊
تو وہ کہے اس سے اچھا تو آپ گوبھی کا پھول لے آتے
آپ کا پرپوز ہو جاتا اور ہماری شام کی ہانڈی بن جاتی 😁
اور شرمیلی اتنی ہو کہ ☺میں اسے آنکھ ماروں 😜
تو وہ شرماتے شرماتے اپنا آدھا ┅┄•※دوپٹہ ہی کھاجائے 🙊😆
اور بھولی اتنی ہو کہ 🙆🏻♂😒
میں اس سے پوچھوں کہ وٹس ایپ چلاتی ہو 🤔😉
تو وہ کہے نہیں آپ چلا لینا میں پیچھے بیٹھ جاؤنگی 🤦🏻♂😆😂
بس ایہی میرے نکے نکے چاہ 🙊😜✌✌
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
💕💕💕 Music 🎵🎶🎵🎶🤣🤣

@AhmadKhan@
 

__"😒😂"
ڈاکٹر کے پاس جائیں تو چنگی طرح چاول کھا کر جائیں..!!
کیونکہ سب سے پہلے اس نے یہی بند کروانے ہیں
😒😑🤣😂