بابا جی فرماتے ہیں "میں کچھ نہیں فرماتا۔😂😂
یہ سب اپنے پاس سے بکواس کرتے ہیں۔🙄🙄😂
کچھ لڑکیوں کو گھر والے
صرف شاپر اٹھانے کیلئے
شاپنگ پر لے کر جاتے ہیں😂😂🤭
😂😂😂
داماد
سسر جی آپ کی بیٹی میں دماغ نام کی کوئی چیز نہیں ہے😡😡
سسر!!
بیٹا تم نے ہاتھ مانگا تھا؛ دماغ کی کوئی بات نھیں ہوئی تھی
😜😜😂😂
بہن بھائیوں کی لڑائی کے بعد پہلے امی سب کو مارتی ہیں پھر معلوم کرتی ہیں کہ غلطی کسی کی تھی اور اس کو ایڈیشنل مارتی ہیں😃🤣😀😁
استانی بچوں سے آرٹ کی کاپی پر ٹرین بناؤ میں پانچ منٹ میں آتی ہوں
دس منٹ بعد
استانی ٹرین دکھاؤ
شاگرد۔۔۔ آپ لیٹ ہو گئیں ٹرین پانچ منٹ پہلے ہی چلی گئی😎😁
زندگی بڑی اٌداس ہے 😜😂
مٌجھے لگی پیاس ہے 😁😁
یا اللہ اسکے گھر ساری رات لایٹ نہ آۓ
جو کہے میری شاعری بکوا س ہے 🤣
بو لو واہ واہ واہ.....🙊😂😂
😂😁•
صرف چائنہ والے ایک دوسرے کو کہہ سکتے ہیں
جا بہت دیکھے ہیں تیرے جیسے
کچھ لوگ مذہب کے نام پر لڑتے ہیں،
کچھ لوگ پیسوں کے لیے لڑتے ہیں،
کچھ ذات پات کی خاطر لڑتے ہیں،
صرف میاں بیوی ہیں
جو پورے خلوص کے ساتھ بغیر کسی وجہ کے لڑتے ہیں۔
😂😂😂😂😂😂
مجھے وہ رشتے دار بہت پسند ہیں 😁😁
جو جاتے وقت زبردستی پیسے دیکر جاتے ہیں 😆😁😀😃😝😃
#_________
شادی
ٹیچر : تم بڑے ہو کر کیا کرو گے ؟
شاگرد : شادی . . . !
ٹیچر : نہیں ! میرا مطلب ہے کیا بنو گے ؟
شاگرد : دلہا . . . !
ٹیچر : اوہو ! بھئی بڑے ہو کر کیا حاصل کرو گے ؟
شاگرد : دلہن .
ٹیچر : نالائق ! میرا مطلب یہ ہے کہ بڑے ہو کر ماں باپ کے لیے کرو گے ؟
شاگرد : بہو لاؤں گا . . . !
ٹیچر : تمہارے پاپا تم سے کیا چاہتے ہیں ؟
شاگرد : پوتا . . . !
ٹیچر : ( غصے سے ) تمہاری زندگی کا کیا مقصد ہے ؟
شاگرد : شادی . . .
ٹیچر.... فٹے منہ تیرے تے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ﺍﯾﮏ شخص ﻧﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ 20 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ اپنی بیوی کے پکاۓ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔۔
بیوی بھی ایسی نیک بخت تھی کبھی لذیذ کھانا بنایا ھی نہیں کہ سراھا جاتا
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺟﻤﻌﮯ ﮐﮯ ﺧﻄﺒﮯ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ " ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭ "
اس آدمی کے کان کھڑے ھوئے۔ کہ میں نے کبھی یہ غلطی نہیں کی۔۔چلو آج جھوٹ موٹ ھی سہی کچھ کہہ کر بیوی کا دل خوش کرتا ھوں
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮔﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﺗﻮ ﮨﺮ ﮨﺮ ﻟﻘﻤﮯ ﭘﺮ " ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ، ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ " ﮐﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔
ﺟﺐ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﻧﮧ ھوﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﻦ ﺳﮯ ﺭﻭﭨﯽ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﯿﻠﻦ ﺍُﭨﮭﺎ ﻻﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﺮ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺍ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ :
" 20 ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮑﺎﺋﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ ﺁﺝ ﭘﮍﻭﺳﻦ ﻧﮯ ﺩﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯼ ﻧﻮﺍﺏ ﺻﺎﺣﺐ ﮐﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﮏ ﺭﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻔﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ھﻮﺋﮯ۔۔۔😂😂😂😂😝😝🙈
شوہر میں تمہیں بہت پیار کرتا ہوں😂
بیوی تو کیا میں آپ کو پیار نہیں کرتی 😂
میں تو آپ کے لئے ساری دنیا سےلڑ سکتی ہوں😂
شوہر لیکن تم تو دن رات مجھ سے ہی لڑتی رہتی ہو😂
بیوی آپ ہی تو میری دنیا ہو😂
🤣
پی کر چائے اور کھا کر انڈوں کی زردیاں
کاٹ رہے ہے ہم یوں ہی جنوری کی سردیاں😂
🙄😝
بریکنگ نیوز:
اپنی بیویوں سے تنگ آئے لوگ قریبی تھانے میں جاکر بتارہے ہیں کہ انکی بیویاں افغانی ہیں 😅😅🤦🤦
اگر کسی کے بابو نے تھانا نہیں تھایا تو مجھے بتا دے
میرے پاس کل رات کی دو روٹیاں اور ٹینڈوں کا سالن پڑا
ہے🙄😁😁😂
🤣🤣🤣
99%لڑکیاں کبھی بھی اپنی غلطی نہیں مانتیں😛😀
باقی 1 فیصد اگر مان بھی جائیں تو آدھے گھنٹے بعد کہتی ہیں😏 ویسے غلطی تمھاری ہی تھی☺️
☺️عقل بادام کھانے سے نہیں آتی
بلکہ دھوکے کھانے سے آتی ہے 🤗
مینے اپنی مختصر سی زندگی میں۔
ہمیشہ دھوکے کھائے ہیں😥
مثال کے طور پر 🙄
سیب ،امرود آم کھجور اور انگور وغیرہ 😜
یہ سب دھو کے کھاۓ ہیں😕
اور آپ بھی --------- دھو کے کھایا کریں 😜😝😜
🤣🤣😂😂
آج پڑوسن نے وائی فائی کا پاسورڈ مانگا میں نے بتایا بھی آئی لو یو🥰🤩😁
پھر بھی اپنے بھائی کو لیکر آگئ بھلائی کا وقت نہیں
🙊🤭🤭😔😕😕😕😕
اس کے چھوڑ جانے کے بعد مرنے ہی والا تھا
😂😂😂😂😂😂😂
کہ اچانک یاد آیا کہ اس کی ایک کزن نے بھی نمبر دیا تھا
ہر دیوار پر تیرا نام لکھا ہے
کہیں صاحب, کہیں محترم, کہیں جناب لکھا ہے
اوپر تلاش گمشدہ🥰
نیچے ذہنی توازن خراب لکھا ہے😂🤣🤣🤷♀️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain