Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

میرا دُکھ سُنو گے تو رو پڑو گے😪😌
کیونکہ
میں نے ہر قِسم کا کھانا کھایا ہے😋
پر کبھی🙄
تھانا نہیں تھایا🥱🤭👉

@AhmadKhan@
 

بچوں کو نقل پر پکڑ کر کہا
تم دونوں کا جواب ایک ہے
کہنے لگے
مس تو سوال بھی تو ایک ہی تھا نا

@AhmadKhan@
 

پیکج مہنگے ہونے کے بعد فری فیسبک چلانے والو باز آ جائو 😕😕😕 کسی نے میت کی تصویر کے نیچے لکھ دیا #nice pic😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜

@AhmadKhan@
 

سنا ہے آپ کی مسکراہٹ پے ہر کوئی مرتا ہے😏
زرا سا ٹائم نکال کر آئو چوہا مروانا ہے🤪

@AhmadKhan@
 

ایک دن میں نے بابا جی سے پوچھا کہ محبت میں
تین نقطے کیوں ہوتے ہیں
بابا جی کافی دیر سوچنے کے بعد
🙄🙄😂😂😂😂
او پتر تو انگریزی وچ لکھ لوی اویں دماغ نہ خراب کر

@AhmadKhan@
 

میں چندر مکھی🤭تو سورج مکھی😍
تو مجھ سے دکھی😓میں تجھ سے دکھی😢
تو ایسا کر بلڈنگ سے کود جا🙊🙊
تو بھی سکھی😁میں بھی سکھی🙈😁😁😂😂😂 🙈🙈

@AhmadKhan@
 

سارا دن سو کر رات کو کہتے ہیں۔😐
جاناں تیری یادیں مجھے سونے نہیں دیتی🤣

@AhmadKhan@
 

سنو،لڑکیوں 🙆
پیکج خود کرتی ھو یا اقبال کے شاہینوں کو لوٹتی ھو 😂🙈😅
🙃🙃

@AhmadKhan@
 

اگر کوئی گھر میں ہاتھ پر ہاتھ رکھے بیٹھا ہے تو یقین کر لیں یا تو موبائل چارج پر لگا ہے یا پھر وائی فائی نہیں آرہ😂😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

⭐____مجھے لگتا ہے میں آتنک وادی ہوں!🙉🥷
کیونکہ امریش پوری نے کہا تھا!🙄😠
آتنک وادی کی کوئی لو سٹوری نہیں ہوتی😜😕
🤦🤣😂

@AhmadKhan@
 

لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رہتے ہیں
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں
😝😝🙈😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔!
محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز
😂😁

@AhmadKhan@
 

جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے
اس لئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں
اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں 😆😆

@AhmadKhan@
 

امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀
میں :رائتہ امی جی رائتہ

@AhmadKhan@
 

سلام کے بہانے جا کر
مہمانوں کی گنتی کرنا بھی پاکستانی لڑکیوں کا ٹیلنٹ ہے
😜agree🤭🤣😝

@AhmadKhan@
 

لڑکی🙍♀️:: میں جب بھی تمہیں فون کرتی ہوں
تم شیو کر رہے ہوتے ہو
تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو
لڑکا🙎♂️::: تیس چالیس دفعہ
لڑکی🙍♀️::: تم پاگل ہو
لڑکا🙎♂️::: نہیی میں نائی ہوں

@AhmadKhan@
 

رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗

@AhmadKhan@
 

موبائل کی اس قدر عادت ہو گئی ہے
ٹھیک کروانے کے لئے کسی کو دیا جائے تو لگتا ہے جیسے کوئی چاہنے والا ہسپتال میں ہے

@AhmadKhan@
 

شادی پر دولہے نے دولہن کو گلاب کا پھول دیا دولہن مجھے یہ نہیی چاہیے کوئی سونے کی چیز دو دولہا یہ لو تکیہ اور سو جاو 🙄🤗😎🤣😂😁😀