Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

اے میرے مستقبل کی۔۔🤣 مصیبت..؟🤪😻 کہاں ہو تم---🤔🙈 آئی مس یوں!۔۔😔😪

@AhmadKhan@
 

وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں میرا سب کچھ تمہارے نام ہے👀🙆😩
جن کی سم بھی ان کے ابو کے نام ہوتی ہے😁🙌😂💯🙆😩
ہاے و ربا 😁🙌

@AhmadKhan@
 

لسی کو انگلش میں یوگرٹ جوس کہتے ہے 🤭😜
شکریہ ادا کرنے کی کوئ ضرورت نہیں مزید ایسی"پتے"کی باتیں جاننے کیلئے میری اگلی پوسٹ کا بے صبری سے انتظار کریں🙊😁😁😂😂😂شکریہ😉

@AhmadKhan@
 

اس کی سہیلیاں بی ہو گئی فدا مجھ پر وہ خط پڑھ کر
جو میں نے مرغی کے خون سے لکھے تھے 🤣😅😂

@AhmadKhan@
 

کسی بندے کو بتاؤ کہ آسمان میں 800 ارب ستارے ہیں تو وہ آسانی سے مان جائے گا..
لیکن اگر یہ کہو : دروازے پر تازہ تازہ پینٹ لگا ہے دور رہنا، تو انگلی سے چیک کیے بغیر کبھی نہیں مانے گا..کیونکہ کہ پاکستانی شروع توں ہی لانتی ہن😝🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
😂😂

@AhmadKhan@
 

آج کل کچھ بھی پوسٹ کرنے کا دِل نہیں کرتا😓
مگر پھر بھی دو لائنیں آپکی نظر 😉
_______________________
________________________________
ایک بڑی ایک چھوٹی🙊🙉😂😆😝

@AhmadKhan@
 

کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے اس لئے میں جہاں بھی جاتا ہوں چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں 😂🤣

@AhmadKhan@
 

وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں🤣🤣

@AhmadKhan@
 

دھوکہ کھا کر اوپر سے
کون سی بوتل پینی چاہیے😕😕

@AhmadKhan@
 

سوال: گرلز لمبے ناخن کیوں رکھتی؟
جواب:جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے
😱😂😂😄

@AhmadKhan@
 

محبت کا سفر لمبا ہے تھوڑا سا تم چلو
تھوڑا سا ہم چلے؟ پھر رکشہ کروا لینگے

@AhmadKhan@
 

امی نے کہا کے اگر تم نے یہ ٹینڈے نہ کھاے
تو مجھے امی نہ بلالنا 😔😔🤔
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جاہ رہی ہوں
🤭🤭😋😁😁

@AhmadKhan@
 

ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻡ
۔ ﺑﺎﺟﯽ ﮐﭙﮍﺍ ﺍﭨﮭﺎ ﻟﯿﮟ ﺑﺎﺋﯿﮏ ﻣﯿﮟ1
ﭼﻼ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
. ﺑﺎﺟﯽ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﺘﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ2
ﮐﮩﮯ ﮔﺎ

@AhmadKhan@
 

ٹیچر شاگرد سے سے عینک کی تعریف کریں
شاگرد: عینک اسے کہتے ہیں کہ جو ہمارے ناک پر بیٹھ کر کر کانوں کو پکڑ لیتی ہے اسے عینک کہتے ہیں

@AhmadKhan@
 

اس سے ملنے کی تمنا بھی بہت ہے لیکن 💑😉
آنے جانے میں کرایہ بھی بہت لگتا ہے😂😁🙆

@AhmadKhan@
 

شوہر میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا
بیوی اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے

@AhmadKhan@
 

لڑکیوں کا لوڈ مانگنے کا طریقہ
اگر میرا میسج نہیں آیا تو سمجھ لینا میرا پیکج ختم ہو گیا Music 🎵🎶🎵🎶🤣🤣

@AhmadKhan@
 

ایک تو امی جوتی سے مارتی تھیں
اوپر سے کہتی تھیں اٹھا کر بھی لاؤ 😂
بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی

@AhmadKhan@
 

مجھے لمبی لمبی چھوڑنے کی عادت تھی
وہ لمبی تھی میں نے اسے بھی چھوڑ دیا

@AhmadKhan@
 

جن لڑکوں کے دور دور سے رشتے آ رہے ہوتے ہیں نا ؟؟؟
نزدیک والے ان کی کرتوتوں سے واقف ہوتے ہیں