Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

گرل فرینڈ بنانے کے بعد پتا چلا کہ چاکلیٹ
دو سو والی بھی ہوتی ہے
🤣🤣

@AhmadKhan@
 

بیوی ساتھ والے گھر میں میاں بیوی کی 
کافی دیر سے لڑائی ہو رہی ہے آپ ایک بار جا کر دیکھیں شوہر میں ایک دو بار گیا تھا اسی وجہ سے لڑائی ہو رہی ہے

Digital Art image
@  : My new dp kese Hain change karu ya nahi comment. - 
@AhmadKhan@
 

جب سے روٹیاں بنانی سیکھ رہى ہوں
دنیا کا کوئی نقشہ ایسا نہیں جو میں نے روٹی میں نہ بنایا ہو

@AhmadKhan@
 

خوبصورت لڑکیوں کی بہت جلد شادی ہوجاتی ہے
باقی دامادام کی پریاں بن جاتی ہیں....
😟😜😛😂😂😂😂

@AhmadKhan@
 

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منتر ۔۔🫣🫢
تو مجھے چھوڑ کر جہاں بھی جائے گا ۔۔😣😠😡
چھتر ہی کھائے گا ۔۔🤗😁🤣🤪🙆🏻♀️🤷🏻♀️

@AhmadKhan@
 

وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم
پانی ٹھنڈا دیکھ کر پھر سو گئی
اگر اس کے گھر گیزر ہوتا
تو آج میں اس کا ہوتا

@AhmadKhan@
 

تیری آنکھیں حسین ہیں لیکن تیری لمبی زبان کا دکھ ہے😜😜😜🤣 #مرشد

@AhmadKhan@
 

پہلا دوست: ایک بار افریقہ کے جنگل میں مجھے اور میری بیوی کو آدم خور قبائیلوں نے گھیر  لیا ۔ ان کے سردار نے مجھے دیکھ کر کہا کہ وہ چالیس سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو نہیں کھاتا ۔
دوسرا دوست: اچھا پھر؟
پہلا دوست: پھر کیا یہ زندگی میں پہلا موقع تھا جب میری بیوی نے اپنی عمر کے بارے میں سچ بولا

@AhmadKhan@
 

لڑکا: *اپنی فوٹو بھیجو۔لڑکی میری پروفائل میں لگی ہوئی ہے*
لڑکا: یہ تو کار ہے
لڑکی:٬ *دروازہ کھول کر دیکھو میں اندر ہی بیٹھی ہوں😐😂*

@AhmadKhan@
 

.کچھ لڑکیاں اتنی سنگل" ہوتی ہیں😑😒
نکاح دلہن " کا ہو رہا ہوتا ہے ساتھ یہ خواہ مخواہ" کہہ رہی ہوتی
*ہاں*
*قبول ہے قبول ہے قبول ہے*😏😁

@AhmadKhan@
 

موبائل تھوڑا گرم ہوجائے تو
دل کانپ جاتا ہے کہ امی کی دعا کہیں
قبول تو نہیں ہو گئی
اگ لگے تہاڈے موبائلاں نوں

@AhmadKhan@
 

سوال حل کرو :
استاد شاگرد سے : مجھ سے ریاضی کا کوئی سوال پوچھو حل نہ کیا تو 50‬ روپے انعام۔
شاگرد : پانی میں 5 بطخیں جا رہی تھیں درمیان والی بولی میرے پیچھے 3 اور میرے آگے 5 بطخیں ہیں ، حل کرو سر۔
استاد : یہ لو 50‬ روپے اور تم حل کرو۔
شاگرد : 50‬ روپے جیب میں ڈال کر بولا سر درمیان والی بظخ جھوٹ بول رہی تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😃

@AhmadKhan@
 

بیوی : آٹا کہاں سے لائے تھے ؟
شوھر : کیوں کیا ھوا ..
بیوی : ساری روٹیاں جل گئی ہیں 😂🤭🤭

@AhmadKhan@
 

دنیا کی سب سے بڑی غلطی گھر والوں کے سامنے
موبائل کی طرف دیکھ کر مسکرانا

@AhmadKhan@
 

سیلفی لیتے وقت فون کو اتنا اوپر کریں
کہ فون خود بندے سے پوچھے بتا کوئی رہ تو نہیں گیا

@AhmadKhan@
 

ہر کسی کو صفائی نہ دیں کیونکہ
😆😆 😪😪
آپ انسان ہو سرف ایکسل نہیں

@AhmadKhan@
 

Agar kese ko funny post Pasand Hain tu follow karo I'd ko

@AhmadKhan@
 

بیوی غصے سے دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا

@AhmadKhan@
 

آدمی اپنے دوست سے یار میں اپنی بیوی کی وجہ سے دوزخ میں جاؤں گا
مجھے روز اُس کی وجہ سے جھوٹ بولنا پڑتا ہے
دوست وہ کیسے ؟؟؟
وہ روزانہ تیار ہو کر پوچھتی ہے میں کیسی لگ رہی ہوں ؟