Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

یہ جو کہتے ہیں کہ ہم پسند کی شادی کرینگے
یقین کرو ان کی پسند کا کھانا بھی گھر میں نہیں بنتا

@AhmadKhan@
 

آج کل کے والدین بچوں کو سکول چھوڑتے وقت ہاتھ ہلا ہلا بائے بائے کر رہے ہوتے ہیں
جیسے بچہ🙏 سکول نہیی لندن🌏 جا رہا ہو
ایک ہمارا دور تھا کہ روز صبح🌞 دو چپڑیں🖐 امی🤰 اور دو چپڑیں دادی 👵سے کھا کر سکول🏨 جاتے تھے
🤣😂😂🤣🤣

@AhmadKhan@
 

پرسوں بیگم نے کہا سُنیں 2000 روپے دیں واپس کر دوں گی
میں نے پرس نکالا اور 2000 دینے لگا تو بولی - اچھا چلو 1000 دے دیں، 1000 بعد میں لے لوں گی.
آج صبح بولی - مجھے آپ سے 1000 لینے ہیں.
میں نے پرس نکالا اور 1000 دینے لگا تو پھر بولی - رہنے دیں، مجھے آپ کو 1000 دینے بھی تو ہیں، چلو برابر ہوگئے.
تب سے سوچ رہا ہوں، گڑبڑ کہاں ھوئی ہے 🤔 🤔 🤔

@AhmadKhan@
 

ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﮩﮯ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺯﮨﺮ ﻟﮕﺘﯽ ہیں ﺗﻮ ﺳمجھ ﺟﺎﺅ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﻼﮎ ہﻮ ﮐﮯ ﺁﯾﺎ ہﮯ😋

@AhmadKhan@
 

عورت تو صرف عمر چھپاتی
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے🤣😋

@AhmadKhan@
 

رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں
😱😱😂

@AhmadKhan@
 

رات کو بھوک لگی امرود پڑے تھے کاٹ کر کھا لئے
🍐🍐
اب صبح سے گھر والے پکانے کےلئے ٹینڈے ڈھونڈ رہےہیں
😱😱😂

@AhmadKhan@
 

استاد شاگرد سے آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟
شاگرد جس آلو کو بخار ہو گیا ہو۔
🤣😂🤣😂

@AhmadKhan@
 

ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😛😂😋

@AhmadKhan@
 

جو چھتر کھا کھا کے سکول جاتے تھے آج وہ بھی اسٹیٹس لگاتے ہیں
آئ مس یو مائ سکول

@AhmadKhan@
 

جب منہ بولی بہن اور منہ بولے بھائی ہو سکتے
تو منہ بولی جانو کیوں نہیں ہو سکتی

@AhmadKhan@
 

ٹی وی پر جو ریسیپی بنتی ہے
اسے دیکھ کر منہ میں پانی آتا ہے
اور وہی ریسیپی اگر گھر بنے تو
منہ میں بال😁😁

@AhmadKhan@
 

شوہر : ناراض بیوی کو روز میکے فون کرتا
بیوی : کتنی بار کہا ہے میں تمہارے لیے مر چکی ہوں 😡
شوہر : سن کر اچھا لگتا ہے پگلی
😛😎🤣

@AhmadKhan@
 

بیوی آپ کو چکن بنا دوں
شوہر نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں
🤣🤣🤣🤣🤣
بڑی آئی جادوگرنی

@AhmadKhan@
 

کتنے تحفے دیتی ہے یہ محبت بھی
بے وفائی الگ جدائی الگ تنہائی الگ اور گھر سے دھلائی الگ😭😭

@AhmadKhan@
 

ہمارا مزاج ایسا ہے بلڈ ٹیسٹ کی رپورٹ ٹھیک آ جاۓ
تو کہتے ہیں " ایویں پیسے ای برباد کیتے نے

@AhmadKhan@
 

آج ایک نامعلوم نمبر سے کال 📞آئی.
آگے سے آواز آئی کہ آپ شادی شدہ ہو؟
میں نے کہا کہ نہیں اور آپ؟
جواب ملا! ذرا گھر آو بتاتی ہوں...🤦🏻♂️🥵😰🤒🤕

@AhmadKhan@
 

کچھ لوگ اتنے سنگل ہوتے ہیں😔
کہ ڈبل روٹی کا نام سن کر رو پڑتے ہیں😕😜🤣

@AhmadKhan@
 

پتہ نہیں لوگ بیویوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں
ہم نے تو آج صاف صاف کہ دیا سردی بہت ہے برتن دوپہر میں دھلیں گے . Music 🎵🎶🎶🎶🎶 o😂😂

@AhmadKhan@
 

تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب
😜😂😃😜😂😃
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے