فیس بک پر میرا سیریس اکاؤنٹ ہے
فنی تو میرا بینک اکاؤنٹ ہے
😂💃💯😐😎
جس میں ایک آنا وی نہیں ہے
میں اتنا شریف لڑکا ہوں
لڑکیوں کو دیکھتے ہی
ایک آنکھ بند کر لیتا ہو
😂😂😂😍😍😍😁😁😁
دنیا کے سارے خطرناک کام ایک طرف اور کچن میں برتن دھوتی لڑکی کو جاکر ایک ایکسٹرا دھونے کیلئے دینا ایک طرف .. Music 🎶🎶🎶🎶🎶🎶😂😂😂
بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں
میڈم :بہت پیارے لگتے ہو
بچہ :تو کیا پھر میں اپنی امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں؟؟؟
میڈم: وہ کیوں؟؟؟
بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں
میڈم :یہ کیا بکواس ہے؟؟؟؟
بچہ :ٹویشن کے لئے میڈم آپ بھی نہ بس ٹی وی دیکھ دیکھ کر خراب ہوگئی ہیں
میاں اور بیوی ایک موٹرسائکل کے ٹائر کی طرح ہیں اگر بیویاں دو ہوں تو مرد یقینن رکشا بن جاتا ہوگا
😂😂😂😂😂😂
ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ بھی ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﮯ
چھوﭨﮯ ﻭﺍﻟﮯ پہ ﻟﮍﺍﺋﯽ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﻼﮎ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ😑😂
کوئی لڑکی سوتیلا بوائے فرینڈ ہی بنا لے
ڈاکٹر کہتے ہیں سورج کی روشنی سے وٹامن ڈی ملتا ہے
پوچھنا یہ تھا کہ موبائل کی روشنی سے کونسا وٹامن ملتا ہے؟
بڑی مشکل سے طبیعت ٹھیک ہوئی تھی
آج پھر پھولوں سے سجی گاڑی دیکھ لی😭
آج غلطی سے پنکھے کا بٹن دب گیا
سب ایسے دیکھنے لگے جیسے میرا تعلق دوسری دنیا سے ہے
میری محبت نے مجھے چیک کرنے کے لئے
میرا نمبر اپنی سہیلی کو دے دیا تھا
😍😂😂😂😆😆😆😆
اور آج اس کی سہیلی اور میں شادی کر رہے ہیں
آج ایک لڑکی نے یہ کہہ کر ریجکٹ کر دیا
تم جتنے کیوٹ ہو تمہارا بہت جگہ چکر ہوگا😭
صحیح والی موت لڑکیوں کو پتہ کب آتی ہے
جب کچن میں چاۓ بنانے جائیں اور پتا چلے کہ پہلے پتیلی مانجنی پڑے گی
میری نظر میں دنیاوی رنگ و ذائقے کی کوئی اہمیت نہیں
کل رات میں نے خربوزہ نکالا کاٹا اور کھا لیا
آج امی پوچھ رہی ہیں بیٹا کدو نہیں مل رہا
دوکان پر لکھا تھا✍️
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭
میری موت کے بعد میری قبر پر مت آنا.
سنا ہے تم قبروں سے پھول چرا کر لڑکیوں کو گفٹ کرتے ہو
امی کا فون آیا جلدی گھر پہنچو,
جیسے ہی گھر میں داخل ہوا,
ابا نے پکڑا,
جی بھر کے مارا,
گالیاں دیں,
اور جب تھک گئے یوں دو لات تشریف پر مار کے ڈرائنگ روم میں دھکا دے دیا,
سامنے ایک آنٹی اور خوبصورت لڑکی بیٹھی ہوئی تھی,
لڑکی نے اٹھ کر کہا,
ماما چلیں یہ وہ لڑکا نہیں...!!!
حد ہو گئی
🙄🙄🙄🙄😪
اے سردی اتنا نہ اترا
ہمت ہے تو جون جولاٸی میں آ
یہ اتوار نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
ایک کپڑوں کا دریا ہے اور دھوکے سکھانا ہے🤣😂
اٹھ جاؤ لڑکیوں کب تک میرے خواب دیکھتی رہو گے😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain