میں سمجھا اس کی خاموشی مجھے مار ڈالے 😍گی
پھر اس کی سہیلی نے بتایا یہ گونگی ہے😭😒😢
شادی تو ایسی لڑکی سے کرو گا
جسے ٹچ موبائیل اور میک اپ کا پتہ ہی نہ ہو
کہتے ہیں
جو ہنسا اس کا گھر بسا😊😃
پر جس کا گھر بسا اس سے پوچھو
وہ پھر کب ہنسا 😜😜😂😂😂😂😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺟﻮﮌﮮ
ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﮔﺎﮌﯼ
ﻧﮑﺎﺡ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﺍﺭﮮ ﮐﯿﺴﮯ ﺍٓﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ میں ﺗﻮ ﭨﯿﻨﮉﮮ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﮕﻠﻮ ﻭﺍﻟﯽ ﺳﺒﺰﯾﺎﮞ ﮨﯽ ﺍٓﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔🧐🧐🧐
نجومی تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔
❤دل+دل=دلدل🙊🙊
لہذا دو دلوں کو جوڑ کر دلدل میں گرنے سے بہتر ہے😕😕
دلوں کو علیحدہ رکھیں🙉😂😂
اگر پاکستان میں ایک سائیڈ
کو اکٹھا کیا جائے تو ایک نیا ملکlove
بن سکتا ہے جس کا قومی ترانہ ہو گا😓
تو پیار ہے کسی اور کا😕
تجھے چاہتا کوئی اور ہے🤭
😂😂😂😂😂
🤣🤣🤣
ایک لڑکی نے رنگ گورا کرنےوالی کریم خریدی😁
ایک ہفتے بعد کسی شادی میں گئی
پاس بیٹھی عورت نے پوچھا بیٹی کیا استعمال کرتی ہو جو اتنی خوبصورت ہو😍
*لڑکی
زیادہ نہیں بس پانچ وقت کی فرض نماز پڑھتی ہوں🤪
عورت نے کہا ''بیٹی نفل بھی پڑھا کرور تاکہ پاؤں اور گردن بھی سفید ہو جائے۔''🤣🤣🤣🤣
Papa ki shezadia 😅😅😅
لڑکا: مجھ سے شادی کر لو
لڑکی: کیوں ؟؟
لڑکا: میرے ابا گاؤں کے سب سے بڑے آدمی ہیں
لڑکی: مجھے منظور ہے
شادی ہو گئی بعد میں پتا چلا لڑکے کا ابا 105 سال کے ہیں
😂😂😂😂
جب بھی تمہاری پروفائل دیکھنے لگتا ہوں تو انٹرنیٹ بند ہوجاتا ہے🙈 😫
یہاں نیٹ ہی نہیں مان رہا تو گھر والے کیا خاک مانیں گے🙆😜🙃😂😑
✨🥀
بھینس کا دودھ :
ایک بچہ دوسرے بچے سے : میری مس کہتی ہیں کے بھینس کا دودھ پینے سے دماغ تیز ہوتا ہے
دوسرا بچہ : یار مذاق کرتی ہوں گی ، اگر ایسا ہوتا تو بھینس کا اپنا بچہ انجینئر ہوتا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
قبول ہے
قبول ہے
قبول ہے😍
جس نے بھی یہ پڑھ لیا 🥀
وہ اپنے آپ کو میرے حوالے کر دے☺️😅
♡︎══🌷═_____🥀_____🌷_____🌹___═══♡︎
آج دیر تک سونــــــے کا ارادہ تھا میرا----------
کِسی نے شرارت ســـــے کہہ دیا " وہ آیا ہــــــــے"-------
♥______ __ __
🥀___🌷____🌷_____❣︎♥
═══🌴═══°✩°═══🥀════
ٹیچر:🤓
خون کے الگ الگ گروپس کیوں ہوتے ہے ???
سٹوڈنٹ:😎
تاکہ مچھر ایک جیسا فلیور پی پی کر بور نا ہو🙊😉🤣🤣
وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی
وہ بھی جانو کوکہتی ہے جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی
😂✌🏻😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain