سارے جھوٹ ایک طرف اور امی کا شاپنگ پہ جاتے وقت بچوں کو کہنا
ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہوں ایک طرف
بے بسی کی انتہا
بیوی کے ہوتے ہوئے بھی صاحب چھٹی کے دن کپڑے دھو رہے تھے
پڑوسن نے دیکھ لیا ترس کے مارے سرگوشی میں کہنے لگی آپ دوسری شادی کیوں نہیں کرلیتے؟
آستین سے منہ صاف کر کے کہنے لگے میں اس سے زیادہ کپڑے دھو نہیں سکتا
😜😜😜😜😜
پہلے لوگ پیار میں پاگل ہوتے تھے😯
پھر اندھے ہونے لگے👀
اور اب توتلے بن گئے🙄
میلے بابو نے تانہ تایا😂😂
مالک (نوکرسے): ”میں ذرا کام سے باہر جا رہا ہوں تم ہوشیاری سے کام لینا۔
اور ہاں! اگر کوئی گاہک آئے تو اس سے ادب سے پیش آنا۔
تھوڑی دیر بعد مالک واپس آیا تو نوکر سے پوچھا ” کوئی آیا تھا؟
نوکر: جی ایک شخص آیا تھا۔ اُس نے مجھے کہا کہ دونوں ہاتھ اوپر اٹھا کر کھڑے ہو جائو۔🤯
میں نے اس کا حکم ادب سے مانا اور وہ تجویری اٹھا کر لے گیا۔ ☺☻😂
*ساری رات بیوی کو روتے ہوئے بچے پر اتنا غصہ نہیں آتا*
*جتنا آرام سے سوتے خاوند کو دیکھ کر آ رہا ہوتا ہے. 😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁*
لڑکیو کا منہ تب دیکھنے والا ھوتا ھے
😂
جب دوکاندار کہے
باجی آپ کا قد چھوٹا ھے
آپ پر ہیل والی جوتی سجے گی
😂😂😂
بیگم نے غصے میں فریزر کا دروازہ زور سے بند کیا
تو شیخ بولا دھیان سے۔🙁🙁
بیگم غصے سے۔۔۔ نہیں کیا دھیان سے بتاؤ مجھے
فریزر میرے ابا نے دیا۔ برتن میرے ابا کے
بیڈ میرے ابا کا۔ ٹی وی میرے ابا کا
واشنگ میرے ابا کی۔ فرنیچر صوفہ میرے ابا کا
تمھارا اس گھر میں ہے ہی کیا۔۔۔😏😏😏
آدھی رات ہوئی تو گھر میں چور آکر سامان سمیٹنے لگے۔۔۔
بیوی نے سوتے شیخ کو جگایا اور کہا لگتا چور آگۓ دیکھنا ذرا۔🙄🙄
شیخ نے دوسری سائیڈ کروٹ لی اور کہا سب کچھ تو تیرے ابا کا ہے
میرا ہے ہی کیا اس گھر میں جو دیکھوں
اپنے ابا کو کال کرکے بلا لے جلدی
🤣🤣🤣😛😝😝😝😝🤣
اُستاد: سبق پھر پڑھ صداقت کا،امانت کا،شرافت کا۔
پپو:لو جی اپنا تو یاد نہیں ہوتا ،
اب ان تینوں کا بھی یاد کرو۔🤣🤣
😁😁😁😁😁😁😁آدمی: مولوی صاحب میری بیوی مجھ سے لڑکے میکےچلی گئ مولوی: سبحان اللہ تم اللہ کی کون کون سی نعمتوں کو جٹلاو گے😂🤣🤣🤣🤣
دس روپے کی تالیاں👏👏 ان لوگوں کے لیے جو کالا
ہونے کے ڈر سے چاۓ☕ نہیں پیتے😁😂😂
یہ ڈرأونی😮 فلمیں بنانے😐 والے کمبخت😏 دروازےکو 🙄تیل کیوں نہیں لگاتے 😒
چرررررررررر کی آواز ہی آدھی جان نکال دیتی ہے😥😑🙄🙄
بیوی دو گھنٹے ہوگئے لیکن گوشت پک ہی نہیں رہا
شوہر تم ایسا کرو کہ گوشت سے دس منٹ بات کر کے دیکھو
آج امی جی نے کہا
بیٹا سردی کے لیے کیا چاہیے
میں نے کہا 👸 دلہن
پھر جو ہوا بتا نہیں سکتا😜😂
مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں 😂😂
مولوی ...کیوں...??.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہا ہوں........😜😂
ہمارے لئے تو پیار چار ہزار کے نوٹ جیسا ہے
نہ بنا ، نہ دیکھا ، نہ مِلا 😑😂😂🙈
رکشے کے ساتھ لٹک کر اگلے چوک تک جانے والے عاشق بھی محبوبہ کو سویزر لینڈ لے جانے کی بات کرتے ہیں😝😂😂😂
تمام لڑکوں سے گزارش ہے لڑکیوں کی طرح لمبے بال نہ رکھیں😏
ابھی گاڑی کے پیچھے دو گھنٹے گھوم کے آیا ہوں🤦♂️😑😑😑😑😑😑😂
لڑکی میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر اپنے سر کو دائیں بائیں ہلانا ہے
آپ نے لڑکی کس ٹائم ؟
ڈاکٹر جب کوئی کھانے کا پوچھے🤣🤣🤣🤣🤣
مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ
محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے
اور بلاک ہو جاتا ہے🤣🤣🤣🤣
میری قدر کیا کرو😁🙄
" پاگلوں"
کیوں کے اگر میں نا ہوتی😒🤨
تو
"پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی جگہ😯
اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نوسو ننانوے ہوتی🤭
اور پھر آپ سب کو😯😁
گنتی کرنےمیں کتنی مشکل ہونی تھی�😆😂"🤣🤣😂🙈🙈🙈😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain