مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ
محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے
اور بلاک ہو جاتا ہے🤣🤣🤣🤣
میری قدر کیا کرو😁🙄
" پاگلوں"
کیوں کے اگر میں نا ہوتی😒🤨
تو
"پاکستان کی آبادی بائیس کروڑ کی جگہ😯
اکیس کروڑ ننانوے لاکھ ننانوے ہزار نوسو ننانوے ہوتی🤭
اور پھر آپ سب کو😯😁
گنتی کرنےمیں کتنی مشکل ہونی تھی�😆😂"🤣🤣😂🙈🙈🙈😂
🫱🏻🫲🏻_____"🪷🌿
سنیں 🐤
اگر آپ کو ذیادہ رونا آرہا ہے 😒😒
آئینے کے سامنے کھڑے ہوکر رویا کریں 😢
یقین مانیں ایک منٹ میں نہ ہاسا آگیا تو کہنا 😝
کل میرا دوست نہر میں روٹی ڈبو کر کھا رہا تھا 😐🙄
میں نے کہا یہ کیا کر رہ ہو🤔
کہتا ہے مچھلی نئی تے شورا ہی سہی😂🤣😹
اس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا
😂😂😂😂😂
جس کا گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو
۔🏃🏃
جن سے کوّا روٹی چھین کر اُڑ جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں🤭😒
جانو!! تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا 😏🤪🙊
کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کی شہزادی🙄🙄🙄
یہاں تو ، نور ، سے نور دین اور ، ثنا سے ثنا اللہ نکلتا ہے 😢😢😂😂
درخت پہ محبوب کا نام لکھنے کی بجائے محبوب
کے نام کا درخت لگائیں__
محبوب ملے نہ ملے ، ثواب ضرور ملے گا🙂
نوٹ : 👇
جن کے محبوب زیادہ ہیں وہ پورا جنگل لگائیں 😂
😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉😜😜😛
ایک لڑکی نے ٹریفک سگنل گرین ہوجانے کے بعد بھی جب گاڑی نہ چلائی تو 😒
ٹریفک وارڈن پاس آکر ادب سے بولا:
محترمہ ہمارے پاس گرین کلر میں بس یہی شیڈ ہے۔😒
🙄😒🥺
سمندر کا رکھوالا تھا
ساری عمر پیاسا رہا۔☺
#تشریح۔
گرلز کالج کا چوکیدار😜😂
لڑکا: کیا کر رہی ہو
لڑکی: ابھی وضو کیا ہے نماز پڑھنے لگی ہوں اور آپ کیا کر رہے ہیں
😯😯😂😂😂😂😂😇
لڑکا: میں مارکیٹ میں آپ کے پیچھے پیچھے تسبیح کر رہا ہوں
حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بےشک نہ دیں 😝
لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لئے بیوی دے دیں 😂😂😂
*کنواری عوام کا مطالبہ*😝😝😝😜😜😜😂😂😂😂
کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ
میری تمام پریشانیوں کی وجہ وہ میسج ہے
جو میں نے دس لوگوں تک نہیں پہنچایا😂😢😁😁
سردیوں کے موسم میں اپنے بچوں کو ڈرائی فروٹ کھلائیں ورنہ ڈاکٹر کے بچے آپ کے پیسوں سے ڈرائی فروٹ کھائیں گے
ڈراونی فلموں میں حویلی بھی اتنی ویران نہیں ہوتی جتنا میرا ان باکس ویران ہے
شہری لڑکی کی شادی گاؤں میں ہو گئی
اس کی ساس نے بھینس کو چارہ ڈالنے کا کہا
مگر اس کے منہ میں جھاگ دیکھ کر وہ وآپس آئی
ساس نے پوچھا کیا ہوا بہو
ایسے ہی وآپس آ گئی؟
بہو بھینس ابھی برش کر رہی ہے ماں
جب میں کسی کے گھر جاؤں وہ سب آکر پاس بیٹھ جاتے ہیں.. 😅
مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے سارے ادھر بیٹھے ہیں تو چائےکون بنا رہا🤔
🤣🙄😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain