Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

@AhmadKhan@
 

ایک شادی کی تقریب میں جن آگیا..
جن کو دیکھتے ہی لڑکیوں کی چیخیں نکل پڑیں..
ایک بابا جی نے لڑکیوں کو وضو کرنے کے لئے کہا..
لڑکیاں وضوکرکےآئیں تو....
جن کی چیخیں نکل گئیں...
😎😎😎😎😎😍😍😍😍😍😍

@AhmadKhan@
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

@AhmadKhan@
 

کوئی ماہر سا ڈرامے باز😜🙃
مجھے یہ بتائے 😒
کہ جب مہمان پیسے دیں 🙊
تو کتنی بار انکار🙅 کرنے کے بعد 🤦
پکڑ لینے چاہیے 🙈😛😆

@AhmadKhan@
 

تھک گیا ہوں یار😑
دوسروں کی گرل فرینڈز کو ہنساتے ہنساتے☹️☹️
کوئی لڑکی میرا بھی سوچ لے 🥺🤭🙊🤪😂🤧 Good night 😴

@AhmadKhan@
 

ایک ایوارڈ ان بیویوں کو بھی
ملنا چاہیے
جو سارا دن پٹر پٹر کرتی ہے
🙄🙄
اور آخری میں بولتی ہے
کی میرا موں مت کھلواو
😝😬😂🤪😱

@AhmadKhan@
 

تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ🤔
اگر ہاتھ میں موباٸل ہو تو کھانا کھانے میں گھنٹہ لگتا ہے۔۔اور اگر أپ کا موباٸل کسی اور کے ہاتھ میں توصرف دو منٹ لگتے ہیں😂😅🤭

@AhmadKhan@
 

پتا نہیں کہاں ہے وہ
لڑکی جو کہے گی
آپ کی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے
آپ سے پیار ہو گیا😂🤣📢

@AhmadKhan@
 

لڑکی بابا جی میرے دل میں درد ہے مجھے دم کر دیں🙃🙃
باباجی:درد دلوں کے کم ہو جاتےمیں اور تم اگر ہم ہو جاتے🤔🙄😂
شوفففف😋😋
شام کو پھر آنا😂😁😂😂😂

@AhmadKhan@
 

زندگی میں بہت سے گناہ کیے
لیکن....🙂
بابو شونا، کے چکر میں توتلہ نہیں بنا۔۔۔۔😜😂🙈

@AhmadKhan@
 

اسلام آباد میں ایک لڑکی نے
نکاح کےحق مہر میں 15 کلو گھی اور 13 لیٹر پیٹرول
مانگ لیا
دولہا بھاگنے میں کامیاب🤣🤣🤣😅😂

@AhmadKhan@
 

ٹیچر👈🏻 بتاؤ I love you کی ایجاد کس دیش میں ہوئی 😀
اسٹوڈنٹ👈🏻 سر چائنا میں😂
ٹیچر 👈🏻 وہ کیسے🤔؟
اسٹوڈنٹ 👈🏻 اس میں سارے چائنیز گُن ہیں😀
نہ کوئی گارنٹی😂
نہ کوئی وارنٹی😂
چلے تو چاند تک😂
نہ چلے تو شام تک😂
🤤🤔😉

@AhmadKhan@
 

شکر ہے میں سنگل
ہوں 😉😉
ورنہ آپ لوگوں کی طرح میں بھی کسی درگاہ کے
کونے میں پڑے 😜😝😝
من جھوم جھوم تن جھوم جھوم
کر رہاہوتا🤣🙈

@AhmadKhan@
 

بہن اپنے بھاٸی سے۔
بھیا!! دیکھو ناں نیٹ بہت سلو چل رہا ہے 🫤
بھاٸی : پاگلی!! زبان سے Connect کرلو 😂🤣😂😂🤣

@AhmadKhan@
 

دنیا میں ایسی عظیم لڑکیاں بھی پائی جاتی ہیں۔۔
جو لڑائی کرتےکرتے خود بھی رونے لگتی ہیں۔۔
😂😜😁

@AhmadKhan@
 

ایک دن ضرور آئے گا۔🙈کیونکہ دو دن اکھٹے نہیں آ سکتے۔😝😝
میوزک🎶🎵🥁
✌🏻😂✌🏻

@AhmadKhan@
 

تین دن کے بخار کے بعد شکل جون ایلیا جیسی
اور بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں..😶😴

@AhmadKhan@
 

ﺟﺲﮐﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺎ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﮯ  .ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﭨﮭﺮﮐﯽ ﮨﮯ 😅😅

@AhmadKhan@
 

گھر والے جب بھی کہتے ہیں بھاڑ میں
جاؤ...🙁
میں سیدھا آپ لوگوں کے پاسajaty
ہوں..😂

@AhmadKhan@
 

وہ لڑکیاں جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چورا بھی نہیں چھوڑتی
وہ بھی جانو کوکہتی ہے جانو تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی
😂✌🏻😂

@AhmadKhan@
 

شکر ہے سردیاں آ گئی
اب اتنے ہی کپڑے استری کرنے پڑیں گے جتنے سویٹر سے باہر ہوں گے😜🤭