شکر ہے سردیاں آ گئی
اب اتنے ہی کپڑے استری کرنے پڑیں گے جتنے سویٹر سے باہر ہوں گے😜🤭
_____🌎🐥✨
فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں جن کو سر پر مارو تو روئی آڑتی ہے ہمارے گھر کے تکیوں سے مارو تو 10 منٹ کے لئے بندا کوما میں چلا جاتا ہے 😴😐🙆😂
🌸🌚❤️
لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے
یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😍😂😂😜🤣🙊🙈🙉
🖤 🥀 😂 😂 ☺ 😍
اگر اپ چاہتے ہیں 🤔 کہ کوئی اپ کے لیے 😝 روئے 😭
تو فوت ہو جائیں 🥱😝
اچھے اچھے مشوروں 😂 کے لیے مجھ سے رابتا کریں😂🧒
میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں😂😂😂😂
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا
🤭🤭🫢🫣🫣🫣😂😂😂
لڑکیاں شادی میں پلیٹ بریانی پلیٹ قورمہ سیخ کباب اور کولڈ ڈرنک کے بعد ھائے امی پیٹ میں درد
امی کہا بھی تھا مت پہنو لال جوڑا لگ گئی نا نظر
سنو میرے نامعلوم جانو 😍🙈🤣
ھم تب تک ترقی نہیں کر سکتے🙁😒
جب تک ایک دوسرے کو #اپنا نمبر سینڈ نہیں کریں گے🙈🙈🤣🤣
وہ لڑکے بھی لڑکیوں کو کہہ رہے ہوتے ہیں میں تمہیں کبھی نہ بھول پاوں گا جو دکان پر جا کر یہ بھول جاتے ہیں امی نے دال کون سی منگوائی تھی
😂😂😅😅
یا اللہ میرے حصے کی ستر حوروں میں سےایک اب دے دے🥰😂🤣
باقی جب تیری رضا میرے مالک🙈🙈
کھاؤ قسم کے تمہارے پاؤں
کالے نہیں ہیں اب آئینگی پریاں😂🤭😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain