Damadam.pk
@AhmadKhan@'s posts | Damadam

@AhmadKhan@'s posts:

Funny joke
@  : Awrat sub kuch bant sakti Hain...🤣😂 - 
@AhmadKhan@
 

پتا نہیں کہاں ہے وہ
لڑکی جو کہے گی
آپ کی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے
آپ سے پیار ہو گیا😂

@AhmadKhan@
 

جو لڑکے قربانی پر بکرے کی ٹانگيں نہیں پکڑ سکتے وہ بھی کہتے ہیں جانو تمہیں مجھ سے کوئ نہیں چھین سکتا.🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے
امی: انسان بن جاؤ
اقبال: شاہین بن جاؤ
ٹیچر: مرغا بن جاؤ
پھو پھو: داماد بن جاؤ
لڑکی: بھائی بن جاؤ
😂🤣😂🤣🤣

@AhmadKhan@
 

امریکہ😳 اور چائنہ😮 کی لڑکیاں ☺️سانپ
پکڑتی ہیں😝
اور ہماری 😁نمونیاں چھپکلی سے بھی ڈر جاتی ہیں 😂😂😂😂😂😂😝😝

@AhmadKhan@
 

لڑکیاں ان بکس آنے سے ایسے ڈرتی ہیں😐😐 جیسے میں نے اندر سے کنڈی لگا لینی ہو😏🙄🤘👻🙂🥳🥳🥳

@AhmadKhan@
 

تیری یاد میں گم وہ پاگل سا لڑکا❤
جمعہ پڑھ کے کسی اور کے جوتے
پہن آیا🙄😁🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

اپنے مستقبل پر توجہ دیں آدھی رات کو لڑکیوں کو سو جاؤ رات ہوگئی ہے
کہنے سے گھر نہیں بستے
😅😃🤣😂

@AhmadKhan@
 

جس بھی شادی میں جاتا ہوں کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے لیکن آج غضب ہو گیا دُلہن ہی پسند آگئی 😁😅🫣🤣🤣🤣🤣

@AhmadKhan@
 

لڑکیوں👩🏻🦰👩🏻🦰 کا دل تب بری طرح ٹوٹتا ہے💔💔💔
جب وہ اپنے جیسا سوٹ👗👗 محلے کی کام کرنے والی کو پہنے ہوے دیکھ لے😂😂😂

@AhmadKhan@
 

مجھے اخبار میں صرف ایک ہی خبر اچھی لگتی ہے🙈😁
گرل فرینڈ سے ملنے گئے عاشق کو محلے والوں نے پیٹا😂😂😂🙈🙉

@AhmadKhan@
 

پیتل کے برتن کو کتنا بھی رگڑ لو سونا نہیں بن سکتا ہے۔۔۔۔
🤣🤣🤣🤣
یہ بات میں نے بیوٹی پارلر بورڈ کے نیچے لکھ آیا
🤣😂

@AhmadKhan@
 

آج👮 میں نے __کچن میں 🐜👉_چیونٹی کے 🤏سامنے🍚____چینی کے ___دانے رکھے 😂😂
اس نے اپنا _دانا اٹھایا اور __جانو کو __بلانے چلی گئی __میں نے_باقی کے دانے__خود کھا لیے 😂
تاکہ اس کا جانو اسے____جھوٹا سمجھے اور ان کا _بریک___اپ ہو جائے😁😁😂😜😜😝😛😛😋😋
جب______ہمارا کوئی جانو_نہیں تو___چونٹی کا کیوں ہو۔۔۔۔😏😏
?🤔🤨

@AhmadKhan@
 

ساری دنیا کی بے عزتی ایک طرف😒
اور گلی میں لڑکی کے سامنے موٹر سائیکل سٹارٹ نا ہونے کی بے عزتی ایک طرف😏😂🥺

@AhmadKhan@
 

😝😝😂😂🙏🙈
آج ایک لڑکی فیس بک انباکس میں بولی مجھے 100 کا بیلنس چاہیے۔
میں نے بھی مزاق میں بول دیا۔۔
بہن میں بھی لڑکی ہوں صرف آئی ڈی لڑکے والی بنائی ہوئی ہے لڑکوں سے بچنے کےلیے 😝 ۔ بس وہ جزبات قابو میں نہ رکھ سکا اور بولا
میرا نام حاجی عبدالرشید ہے کچھ بھی ضرورت ہو مجھے بتانا🙈😜😂😹😹🤪🤪🤪🤪😝😂😂😂😂😂

Aqal Bain Khuda deta Hain....
@  : Aqal Bain Khuda deta Hain.... - 
@AhmadKhan@
 

سب سے زیادہ شرم تب آتی ہے🙊🙈🤪🙈🙄
جب ڈاکٹر کہتا ہے یہ ٹیکا بازو پے نہیں لگے گا😁 🙈🤣
*ڈاکٹر جی*💉👨⚕️🩺

@AhmadKhan@
 

مریض: ڈاکٹر صاحب آپ نے نرس تو بہت اچھی رکھی ہوئی ہے۔۔۔
اسے دیکھتے ہی میں ٹھیک ہوگیا۔۔۔ 👩⚕️
ڈاکٹر: ہاں جانتا ہوں۔۔!!
تھپڑ کی آواز باہر تک آئی ہے۔ 🤣🤣

@AhmadKhan@
 

چار دن کی جوانی ہے دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں اور
دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو۔۔۔ رخسانہ ہے یا چاچا غفور ۔۔🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤦🤷🙆✌️🤪🤣

@AhmadKhan@
 

وہ کہتی تھی میں تمھارے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں😱
🙈
میں نے 5 لیٹر پیٹرول مانگ لیا🙄
اب پتا نہیں اس کی Dp ہی نہیں شو ہو رہی🥺😫😭