✍احساس تعلقات کی بنیاد ہوتا ہے ....اور احساس ہمیشہ وہی انسان کرتا ہے...جو خود غرض نہیں ہوتا.... 💯
تیری دوستی کی چاہت پر ناز ہے مجھے تیری ہر اک بات پر اعتماد ہے مجھے
کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ہے 💗
haiinnn😱😝
محبت کا تعلق مقدار سے نہیں معیار سے ہوتا ہے 💯😍❤️ محبت تھوڑی ملے مگر خالص
ملے تو زندگی سنور جاتی ہے
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں
🤭
💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨💞 ✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا 🍂❤️ -
دولت کے بازار میں رشتوں کی کمی نہیں ہوتی
پیسہ جس پر لگا دو وہی اپنا بن جاتا ہے🖤
خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سگتا
😓😓😓😓🙋🏻♀️ by 🙍🏻♀️
محبتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا من پسند شخص ہر عمر میں خوبصورت لگتا ہے