Damadam.pk
@Ashii@'s posts | Damadam

@Ashii@'s posts:

@Ashii@
 

💞"حاصل ہو جائے " تو عزت کرنا ✨💞 ✨نہ ملے تو " بنت حوا " کو بدنام نہ کرنا 🍂❤️ -

@Ashii@
 

دولت کے بازار میں رشتوں کی کمی نہیں ہوتی
پیسہ جس پر لگا دو وہی اپنا بن جاتا ہے🖤

@Ashii@
 

https://0.freebasics.com/unavailable
free website is per on hon gi phely download kren is K bad use kren

@Ashii@
 

خدا ہر اس شخص کو سکون دے جو اپنی حالت کسی کو بتا نہیں سگتا
😓😓😓😓🙋🏻♀️ by 🙍🏻♀️

@Ashii@
 

محبتوں کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا من پسند شخص ہر عمر میں خوبصورت لگتا ہے

@Ashii@
 

https://s.snackvideo.com/p/dvuhvN2V
lo g ye dekhen 🤬🤬

@Ashii@
 

https://s.snackvideo.com/p/Ryduk4ZS
😭😭😭 maa baap taleem K liye bhejty hen na K wapis me kafan K saat gher Ain 😭😭😭

@Ashii@
 

https://s.snackvideo.com/p/8dedtCWO ye dekhen in teachers ko Jin ko ham log maa baap ka rutba dety hen 😡 ye sirf paise ka. Kamal h inhe b oper se order Mila h q K ager teacher NY na Kiya to teacher hi ka noqsan h

@Ashii@
 
@Ashii@
 

وہی بے بسی, وہی بندشیں, وہی الجھنیں, اے زندگی میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا تو نصیب ہے یا نصاب ہے

@Ashii@
 

یہ کالے حلقے ہماری اپنی خرید ہیں۔۔ یہ سرخ آنکھیں ہمیں نوازی گئی ہیں۔ 
🙍🏻♀️❤️🤏😶

@Ashii@
 

_کبھی غموں کا سبب تھا میاں اکیلا پن_ *پر اب ہجوم میں رہ کر اُداس رہتے ہیں* _خدا ہی جانے ہمیں کون سی اذیّت ہے_ ۔۔؟ *سبھی کو "خوش رہو" کہہ کر، اُداس رہتے
..ہیں* 
😓😓😓

Digital Art image
@  : @Ashii@ 🐒🥰 - 
@Ashii@
 

کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا،، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی__ ♥🌹

@Ashii@
 

تاریخ گواہ ہے جب عورت گھر کے کام کرتے کرتے تھک جاتی ہے😶🙄 تو گھر میں شوہر اور بچوں میں سے کسی ایک کی شامت ضرور آتی ہے 🤪🤣😂

Life Advice image
@  : Bilkul Sahi ☺️ - 
@Ashii@
 

آپ کے خیال میں ایسی بیویاں اب کتنے فیصد ہوں گی جو صبح اٹھ کر نماز پڑھنے کے بعد گھر کی صفائی کرے پھر آٹا گوندھنے کے بعد ناشتہ بنائے، اور شوہر کو جاب پر جاتے وقت یہ دعا دے کہ الله آپ کو جلد بحفاظت گھر لوٹائے۔۔۔!!۔۔؟

@Ashii@
 

💙 الحمد اللہ! اس مہنگائی کے مشکل وقت میں بھی اللہ تعالیٰ نے ہمیں سب کچھ عطا کیا ، اور صرف اپنا ہی محتاج کیا بے شک💗شکر الحمد اللہ

@Ashii@
 

میں بھی خود میں عجب دھن تلاش کرتا ہوں عمل کچھ بھی نہیں اور کن تلاش کرتا ہوں
right 😞

@Ashii@
 

اے مالکِ کائنات ہر وہ رُوح کہ جِس نے صبر کی کڑوی سر زمین پر عمرِ رفتہ کے شب و روز کاٹے ہیں اُس کے سِسکتے خوابوں کو "کن فیکون" کی عطا کر اور اُس کو سُکون بخش دے "❤️
ameen summa ameen 🤲🏻🫶🏻