Damadam.pk
@Ashii@'s posts | Damadam

@Ashii@'s posts:

@Ashii@
 

کوئی بھی شخص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا،، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی__ ♥🌹

@Ashii@
 

تاریخ گواہ ہے جب عورت گھر کے کام کرتے کرتے تھک جاتی ہے😶🙄 تو گھر میں شوہر اور بچوں میں سے کسی ایک کی شامت ضرور آتی ہے 🤪🤣😂

Life Advice image
@  : Bilkul Sahi ☺️ - 
@Ashii@
 

آپ کے خیال میں ایسی بیویاں اب کتنے فیصد ہوں گی جو صبح اٹھ کر نماز پڑھنے کے بعد گھر کی صفائی کرے پھر آٹا گوندھنے کے بعد ناشتہ بنائے، اور شوہر کو جاب پر جاتے وقت یہ دعا دے کہ الله آپ کو جلد بحفاظت گھر لوٹائے۔۔۔!!۔۔؟

@Ashii@
 

💙 الحمد اللہ! اس مہنگائی کے مشکل وقت میں بھی اللہ تعالیٰ نے ہمیں سب کچھ عطا کیا ، اور صرف اپنا ہی محتاج کیا بے شک💗شکر الحمد اللہ

@Ashii@
 

میں بھی خود میں عجب دھن تلاش کرتا ہوں عمل کچھ بھی نہیں اور کن تلاش کرتا ہوں
right 😞

@Ashii@
 

اے مالکِ کائنات ہر وہ رُوح کہ جِس نے صبر کی کڑوی سر زمین پر عمرِ رفتہ کے شب و روز کاٹے ہیں اُس کے سِسکتے خوابوں کو "کن فیکون" کی عطا کر اور اُس کو سُکون بخش دے "❤️
ameen summa ameen 🤲🏻🫶🏻

@Ashii@
 

خفـــــــا ہونا__ منــــــا لینا...!!! یہ صدیوں سـے روایت ہـے...!!! محبت کــــی علامت ہـــــے...!!! گِلـے شکوے کرو مجھ ســے...!!! تمہیں اس کی اجـــازت ہے...!!! مگر یہ یــــــــــــاد رکھنا تم...!!! کبھی ایســــا بھی ہوتا ہے...!!! ہــــــــوائیں رُخ بدلتی ہیں...!!! خــــزائیں لــوٹ آتـــی ہیں...!!! خطائیں ہو ہی جاتی ہیں...!!! خطا ہونــــا بھی ممکن ہے...!!! خفـــــا ہونا بھی ممکن ہے...!!! مگر یوں ہـــاتھ سے دامـــن...!!! کبھی چھوڑا نہیں کرتــــــے...!!!

@Ashii@
 

جن کے باپ مر جاتے ہیں ، ان کے صحن میں ایک درخت ہونا چاہیئے ،زندگی بہت تھکا دیتی ہے کبھی کبھی سائے کی ضرورت پڑتی ہے۔ ماں کی جمع "مائیں " باپ کی جمع کیا ہے ؟ میں نے باپ کے تمام مترادف سوچے۔۔۔۔۔ والد باپ ابو لیکن کسی ایک بھی لفظ کی جمع نہی مل سکی ۔۔۔۔۔ بہت حیرت سے سوچا کہ ہم نے کبھی غور ہی نہیں کیا کہ انسان کی زندگی میں ماں کے رتبے پر بہت سے رشتے جڑ جاتے ہیں لیکن باپ ہمیشہ ایک ہی رہتا ہے ! اسی لیے زندگی میں اسکی کمی کا خلاء کبھی پر نہیں ہوتا !
ohhhh 😲 right meny b nhi Socha kbi ye to 😥 Allah ham sab K maa baap ka Saya Salamat rakhe Ameen summa ameen🥰🤲🏻🫶🏻

@Ashii@
 

عورت کوئی اندھا جوا نہیں کھیلتی؛ ہمیشہ سوچ سمجھ کر اپنی عقل استعمال کرکے پھر غلط فیصلہ لیتی ہے.“-💯
🤭 nhiii mery khayal se q K Mohabbat ho jati h khud ba khud time lagta h samjh NY me per pher os K bageer rhe nhi Pati ya pata 🙊🙈

@Ashii@
 

لوگوں سے ان کے چاہ والے لوگ مت چھینیں اگر کوئی کسی کے ساتھ خوشی محسوس کرتا ہے تو ان کے درمیان بدگمانی مت پیدا کریں اگر آپکی جگہ نہیں بنتی تو ہٹ جائیں پر خدارا کسی میں جدائی مت پیدا کریں کسی کی جگہ معدوم کر کے اپنی جگہ مت بنائیں.

@Ashii@
 

تم وہ عورت ہو جس کے لیے شاعر شعر کہتے ہیں ، سیاست دان جُھوٹ بولتے ہیں ، تاجر بلیک مارکیٹ کرتے ھیں ، اور مولوی اور پنڈت ماتھا رَگڑ رَگڑ کر خُدا کو یاد کرتے ہیں۔ تمہارے لیے انسان نے کیڑوں سے ریشم مانگا ، بُھوری مٹی سے کانچ پیدا کیا۔ دھرتی کی چھاتی میں گھس کر سونا نکالا ، اور سمندر میں ڈُوب کر موتی تلاش کیے۔ تمہارے لیے انسان نے گھر بنایا ، گھر کے گِرد باغ لگایا ، باغ میں پُھول کِھلاٸے ، اور پُھولوں کو توڑ کر تمہارے بالوں میں ٹانک دیا.. تم جو ہر انسان کی آرزو کی خُوشبو ہو، ہر خُوشبو کا صِلہ ہو per AJ kal wo Mard nhi rhe bs orto per mar kutai is qader ho rhi h pory K pory jangli ho Gai hen Kal se me 6 se 7 girls Ka sun chukki hon Belto se mara Gaya😥paith me bacha h ose is qader mara K hospital pohncha Diya ab betha howa to husband ko bv yad🤬..

Motivational Quotes image
@  : Right 🥰 - 
@Ashii@
 

تُمہاری چمک میں تُمہیں کوئی بھی چُن سکتا ہے لیکن تُمہارا حقدار وہی ہے جب تم مرجھا رہے ہو اور وہ تمہیں تازہ مہک بخشنے ☺️☺️