*رشتے کبھی اچانک نہیں ٹوٹتے، وہ دھیرے دھیرے مر جاہتے ہیں۔ بے رخی، سرد مہری، اور نظر انداز لیے جانا یہ سب دل ر نظر انداز کیے جانا یہ سب دل کو زخمی کر دیتے ہیں انسان بات کرتا رہتا ہے، روٹھتا ہے، مناتا ہے، مگر جب دل بالکل خالی ہو جاتا ہے تو نہ کوئی شکایت باقی رہتی ہے، نہ امید ... بس خاموشی رہ جاتی ہے اور یہی خاموشی رشتے کا لفن بن جاتی ہے، اس لیے اگر کوئی آپ سے شکایت کرتا ہے تو کایت کرتا ہے تو سمجھ لیں آپ خوش نصیب ہیں، کیونکہ جس دن خاموشی آگئی، اس دن رشتہ دفن ہو چکا ہوگا ...🥺🥀* 😥😥😥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain