kabi jo badal barse ma dehko tuja ankhain bhar k tu laga muja barish ki phalii duaa ...tera phalu ma raha lu ma khud ko pgl kha lu ...tu gum da khushiyan sha lo shatiyan ...😂✌
اچھی زندگی کا کامیاب فارمولا کسی کے پاس نہیں ہوتا ، ہر کسی کی کامیابی کی وجوہات مختلف ہوتی ہیں ، ہر کسی کی آزمائشیں مختلف ہوتی ہیں ۔ بس اپنے حالات کے مطابق فیصلے کرے اور زندگی اچھی گزارنے کی کوشش کریں۔ تطہیر زہرا