Laugh and the world laughs with you, snore and you sleep alone.
The doer alone learneth.
Walking with a friend in the dark is better than walking alone in the light.
🔥زمانے کی سازشوں سے فکرمند نھیں ھوں میں👐✌
میری❤ ماں ❤کی دعاءیں👉 مجھے گرنے نھیں دیتیں🥰
good ni8
ہیں اور بھی دنیا میں سُخنوربہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالب ؔ کاہے اندازِبیاں اور۔
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا فرازؔ
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے۔
کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں
درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ
خدا میرے درد کی عمر دراز کرے
انسان درحقیقت عقائد اور نظریات کے ہجوم میں ناچتی وہ رقاصہ ہے جسے نچا تو سب رہے ہیں، اپنانے والا ایک بھی نہیں۔
۔
Close your eyes and see the beauty.✨
*_اے دل تو اتنا خوش کیوں ہو رہا ہے؟_*
*_پاگل ہے کیا_*
*_موسم اچھا ہوا ہے لوگ نہیں۔۔🖤_*