مرزا غالب
مجھے معلوم تھا غالب وہ میرا ہو نہیں سکتا، مگر دیکھو مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اُس سے۔
جون ایلیا
وہ کہتا ہے کہ سوچ لینا تھا محبت کرنے سے پہلے، اُسے کیا پتہ کہ سوچ کر سازش کی جاتی ہے محبت نہیں۔
احمد فراز
انتظار تو اُن کا کیا جاتا ہے جنہیں واپس آنا ہو فراز، جو خود غرض ہوں، اُن کے لیے مرا نہیں کرتے۔