Damadam.pk
@Charlie's posts | Damadam

@Charlie's posts:

@Charlie
 

گہری باتیں سمجھنے کے لئے گہرا ہونا پڑتا ہے اور گہرا ہونے کے لئے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
💯🌚

@Charlie
 

میرا خیال تھا کہ نبھائے گی عمر بھر مجھ کو میرے خیال پر شاباش دیجئے

@Charlie
 

بہت دن ہو گئے ہیں تم سے بچھڑے
تمہیں ملنے کو اب من کر رہا ہے
💔🙂

@Charlie
 

تم صبر کو نہ چھوڑو بےشک بہترین چیز بہترین صبر کے بعد ہی آتی ہیں
🙂🍂

@Charlie
 

Sab Tareef Kar Rahe The
Apne Pyaar Ki,
Mene Neend Ka Bahana Kar Ke Mehfil Chord Di..!!
🖤

@Charlie
 

!ہم قہقہوں میں گهرے ہوۓ لوگ
!کون جانے دوائیوں پہ زِندہ ہے
🙂💔

@Charlie
 

چلو آؤ قہقہ لگاتے ہیں ماضی کی تلخ یادوں پر، جھوٹے وعدوں پر، بے اعتبار باتوں پر، اپنی نادانی پر اور اپنی غلطیوں پر۔۔۔
🥀🔥

@Charlie
 

Main Woh Gulaab Hoon Jise...!!
Kitabon Mai Rakh Kar Bhuladia Gaya Hai
🖤

@Charlie
 

صبر آجائے پھر کسی چیز کی،
طلب نہیں رہتی
🥀

@Charlie
 

Aaj na naseem hai na Haris
meko tw aese dhak dhak horela hai
🥺😣

@Charlie
 

Maturity is when somebody hurts you and you try to understand the situation instead of trying to hurt them back.

@Charlie
 

تم تسلی نا دو صرف بیٹھے رہو
وقت کچھ میرے مرنے کا ٹل جائے گا ۔۔
🌸❤️

@Charlie
 

نہیں ملا کوئی تجھ سا آج تک
یہ ستم الگ کہ ملا تو بھی نہیں
🔥🖤

@Charlie
 

کائنات کا سب سے قیمتی انعام یہ ہے کہ آپ اپنے محبوب کے محبوب ہو
✨💞

@Charlie
 

میرا غصہ مجھے کھا گیا
اب تو وہ بھی میرا غصہ نہیں سنتی
وہ کبھی میری ڈانٹ سنتی تھی جو آج میری بات نہیں سنتی

@Charlie
 

چہرے تو اور بھی مل جائے گے ہم سے خوبصورت بات جب دل کی آئے گی ہار جاو گی
🖤🙂

@Charlie
 

میں تمہیں بھول نہیں سکتا اس لیے نہیں کہ میری یادداشت مضبوط ہے بلکہ اس لیے کہ میرے پاس ایک دل ہے جو ایک بار بسنے والوں کو کبھی نہیں جھٹلا سکتا
❤️

@Charlie
 

Mukhtalif Thi Humse Tar-ze Zindagi Uski
Maloom Tha Nahi Milegi Mohabbat Uski
Ab Kiya Btaen Kitna Zaleel Huye Hain Ishq Me Uske
Humein Tou Kha Gae
Nazar'Andazgi Uski
💔🙂

@Charlie
 

تمہاری لاکھ کوششوں کے باوجود بھی اگر سامنے والا تم سے تمہاری طرح پیار نہیں کر رہا،
🙂تمہارا احساس نہیں کر رہا
🖤تمہاری قدر نہیں کر رہا
🙂تو رک جاؤ تم
کیونکہ تم دنیا میں سب کچھ کر سکتے ہو،
لیکن کبھی بھی کسی کو اپنے ساتھ زبردستی مخلصی نہیں کروا سکتے
🙂☘️🦋

@Charlie
 

Gairon me baant diya usne waqt apna, hamare hisse me to bas bahane likhe the.🥀