I definitely wanna go somewhere,freshen my mind and take a break from everything.
Nothing hurts more than your favourite person turning into a life lesson
ایک حُسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
❤️دل اُس کی محبت میں گرفتار ہوا تھا۔
زیادہ حساس ہونا بھی بہت خطرناک ہوتا ہے، انسان ایسی باتوں پہ گھنٹوں سوچتا رہتا ہے ، جن کا کوئی مطلب نہیں ہوتا، جن کا کوئی مقصد نہیں ہوتا
اندھیروں سے تھا میرا رشتہ بڑا
تو نے ہی اجالوں سے واقف کیا
اب لوٹا میں ہوں ان اندھیروں میں پھر
...تو پایا ہے خود کو بیگانہ یہاں
صرف سگریٹ کے پیسے تھے میرے پاس۔۔۔
!میں پھر بھی تمہارے لئے جھمکے لایا
🌟🌚
✍️ہم رہ جاٸیں گے تیری زندگی میں
ایک دفعہ کا ذکر ہے کی طرح
💯🔥
شدید طلب ہے مجھے اسکی
Wo hai ky zara bhi mayassar nahi mujhe
🖤🍁
Maturity is when you start eating lauki,tinde aur karele without any nakhre..
وہ ایک شخص جو تمھارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا
اُس ایک شخص سے بے اِنتہا محبت کا دُکھ سمجھتے ہو؟
🙂🫀
اب تم مجھے یاد نہیں آتی اب تم مجھے یاد ہوگئی ہو
🙂🖤
thts norml
اب بات نہیں ہوتی
thts weird
ہوتی ہے پر ویسے نہیں ہوتی جیسے پہلے پہل ہوتی تھی
💔🙂
Chai..♥️
دھڑکے گا تُو مُجھ میں صَدا
میں نے تیرا نام دِل رکھ دیا ۔
جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ
قیمتی لمحوں کو منہوس گھڑی بنا دیتے ہیں
🤝💔
اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں
تو آپ بہت کچھ
کھوئیں گے سب سے پہلے اپنا سکون اور اطمینان،
✌️🖤
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا
🌚
خوامخواہ کی ہمدردیاں مجھے کاٹتی ہے
اب کوئی میرا حال نہ پوچھا کرے
🖤🥀