جنہیں ساتھ رہنا ہو نا وہ خود بہانے بنا کر ساتھ رہتے ہیں سو خامیوں میں کوئ ایک خوبی دیکھ لیتے ہیں ۔دل کے رشتے کسی بھی چیز کے محتاج نہیں ہوتے
چلی ہے رسم کہ کوئی سر اٹھا کر نہ چلے
💔
تمہیں کیا لکھوں دوست لکھوں
ہمدم لکھوں یا پیار لکھوں دل کہتا ہے کہ
دنیا کے تمام خوبصورت لفظوں کو یکجا کر کے
اک پیاری سی بات لکھوں تمہیں اپنی کائنات لکھوں
دنیا ہم سے بہتر ہے
آپ دنیا رکھ لیجیے
🥀🖤
کوئی مخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھکا ہوا ہو تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گرا ہوا نہیں
🙂
مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تمہاری غیر موجودگی کے
💔
کیا تم جانتے ہو، کہ کوئی شخص کسی شخص کو محض اس لیے اذیت دے سکتا ہے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے
اتنا اچھا انسان بن گیا ہوں اب کوئی ”ہرٹ“ بھی کرے تو سوچتا ہوں کہ اسکی کوئی مجبوری ہو گی
ایک دن آپ پیچھے مڑ کے دیکھیں گے اور محسوس کریں گے کہ آپ بالکل غیر ضروری چیزوں کے لئے حد سے ذیادہ پریشان ہوتے رہے ہیں
🙂🖤
مجھے مجھ سے ہی اختلافات ہیں بہت
میری مجھ سے ہی نہیں بنتی کبھی کبھی
زندہ کا دل دکھا کر لوگ
میت سے معافی مانگتے ہیں
آگ دل میں لگی جب وہ خفا ہوا
محسوس ہوا تب جب وہ جدا ہوا
کر کے وفا کچھ دے نہ سکا وہ
پر بہت کچھ دے گیا جب وہ بے وفا ہوا
لہجوں سے پتہ چلتا ہے رابطوں سے بے زار ہیں لوگ۔۔
فرصت میں کروں گا حساب تجھ سے
اے زندگی
الجھا ہوا ہوں
میں ابھی خود کو سلجھانے میں
رنگوں میں اتنے رنگ کہاں
جتنے لوگ رنگ بدلتے ہیں
سر درد تو محض ایک نام ہے اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے
کبھی کبھی ہم خود سے بھی اتنا دور ہو جاتے ہیں کہ چاہتے ہوئے بھی اپنے من میں جھانک نہیں پاتے، بیزاری ایک کیفیت نہیں مکمل اذیت ہے
سُنا ہے وہ بہت خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر
افسوس میں نے اُس کی خوشی چھین رکھی تھی
🙂💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain