Damadam.pk
@Charlie's posts | Damadam

@Charlie's posts:

@Charlie
 

مجھے مجھ سے ہی اختلافات ہیں بہت
میری مجھ سے ہی نہیں بنتی کبھی کبھی

@Charlie
 

زندہ کا دل دکھا کر لوگ
میت سے معافی مانگتے ہیں

@Charlie
 

آگ دل میں لگی جب وہ خفا ہوا
محسوس ہوا تب جب وہ جدا ہوا
کر کے وفا کچھ دے نہ سکا وہ
پر بہت کچھ دے گیا جب وہ بے وفا ہوا

@Charlie
 

لہجوں سے پتہ چلتا ہے رابطوں سے بے زار ہیں لوگ۔۔

@Charlie
 

فرصت میں کروں گا حساب تجھ سے
اے زندگی
الجھا ہوا ہوں
میں ابھی خود کو سلجھانے میں

@Charlie
 

رنگوں میں اتنے رنگ کہاں
جتنے لوگ رنگ بدلتے ہیں

@Charlie
 

سر درد تو محض ایک نام ہے اصل میں کچھ باتیں دماغ کو اتنا چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے

KATI PAHARI KARACHI🔥
@  : KATI PAHARI KARACHI🔥 - 
@Charlie
 

کبھی کبھی ہم خود سے بھی اتنا دور ہو جاتے ہیں کہ چاہتے ہوئے بھی اپنے من میں جھانک نہیں پاتے، بیزاری ایک کیفیت نہیں مکمل اذیت ہے

سب سے زیادہ مُشکل کام کِسی ایسے شخص کا اِنتظار ہے 
جِس کے واپس آنے کی کوئی اُمید نہ ہو
@  : سب سے زیادہ مُشکل کام کِسی ایسے شخص کا اِنتظار ہے جِس کے واپس آنے کی کوئی - 
@Charlie
 

سُنا ہے وہ بہت خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر
افسوس میں نے اُس کی خوشی چھین رکھی تھی
🙂💔

@Charlie
 

ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے لیکن
خوش فہمی بھی کہیں کا نہیں چھوڑتی
🔥🥀

انسان صرف خدا کے بغیر نہیں رہ سکتا باقی ہر چیز کے بغیر رہا جا سکتا ہے چاہے بہت تھوڑی دیر کے لیے ہی سہی
@  : انسان صرف خدا کے بغیر نہیں رہ سکتا باقی ہر چیز کے بغیر رہا جا سکتا ہے چاہے - 
@Charlie
 

آواز تیری ہے جن کو میسر
ٱن کو سکون کی نیند مبارک

@Charlie
 

پریشانی یہ نہیں کہ دن برے چل رہے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں

@Charlie
 

ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ جانا ممکن نہیں ہوتا، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں، ٹوٹ بھی جاتے ہیں
🥀

@Charlie
 

جتنا جتنا میں تمھارے قریب آیا
اُتنا اُتنا مجھے پتہ چلا کہ میں کتنا دور ہوں
🖤

@Charlie
 

میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں ، جفائیں چھوڑ دیتا ہوں
🌸❤

@Charlie
 

کچھ لوگ ہماری حدِ نگاہ بن جاتے ہیں۔ جن سے آگے دیکھنے کا دل ہی نہیں کرتا
🍂❤️

@Charlie
 

یعنی کہ یہ خاموشی بھی کسی کام نہیں آنی
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ میں اداس ہوں 💔🙂