سُنا ہے وہ بہت خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر
افسوس میں نے اُس کی خوشی چھین رکھی تھی
🙂💔
ہوں گے کچھ اور بھی اسباب تباہی کے لیکن
خوش فہمی بھی کہیں کا نہیں چھوڑتی
🔥🥀

آواز تیری ہے جن کو میسر
ٱن کو سکون کی نیند مبارک
✨
پریشانی یہ نہیں کہ دن برے چل رہے ہیں
مسئلہ یہ ہے کہ دن بھی جوانی کے ہیں
ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ جانا ممکن نہیں ہوتا، کئی بار ہم بِکھر بھی جاتے ہیں، ٹوٹ بھی جاتے ہیں
🥀
جتنا جتنا میں تمھارے قریب آیا
اُتنا اُتنا مجھے پتہ چلا کہ میں کتنا دور ہوں
🖤
میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں ، جفائیں چھوڑ دیتا ہوں
🌸❤
کچھ لوگ ہماری حدِ نگاہ بن جاتے ہیں۔ جن سے آگے دیکھنے کا دل ہی نہیں کرتا
🍂❤️
یعنی کہ یہ خاموشی بھی کسی کام نہیں آنی
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کہ میں اداس ہوں 💔🙂
میرے ساتھ چلنے کے شوق میں کئی لوگ چل تو پڑے مگر
کوئی راستے میں بدل گیا، کوئی راستہ ہی بدل گیا
تم بھی اچھے تمھارے رقیب بھی اچھے
برے تو ہم ہیں، جن کا تم بن گزارا نہیں
🖤🔥
اور پھر آج یُوں ہی خیال آیا کہ
ہم اِکٹھے نہ سہی، اِک ہی آسماں تلے تو ہیں نا
دنیا میں سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے چلنا مشکل ہو جاتا ہے۔
💯👍
اور حقیقت تو یہ ہے کہ خُوشیوں کے وقت میں مٹھائیاں مانگنے والے غموں میں کہیں نظر نہیں آتے
جو شخص مدتوں میرے شیدائیوں میں تھا
آفت کے وقت وہ بھی ... تماشائیوں میں تھا
🙂💔
آغاز تو سبھی اچھا کرتے ہیں
مسئلہ تو آخر تک ساتھ نبھانے کا ہے
🖤
،آج پھر انگلیاں مچل رہیں تھیں تم سے رابطے کو
!آج پھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا
" اور پھر زندگی سے ایک بات یہ بھی سیکھی ہے کہ ؛ چاہے جِتنی ہی تکالیف ہوں لیکن اپنا دُکھ صرف اپنے تک رکھو ، لوگوں کو سُناؤ گے تو لوگ تماشہ بنانے میں دیر نہیں لگائیں گے! ۔ "
💔🙂
کیا ہو تیرے غرور کا
جو میں پکارنا ہی چھوڑ دوں
🙂🍂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain