جدائی ایک ایسی آگ ہے جس کی کوئی حد نہیں، اسے صرف وہی شخص محسوس کر سکتا ہے جو اس آگ میں جھلسا ہو

دل میں رہنے والی باتیں دیمک کی طرح انسان کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہیں

شکایت تو تھی تم سے پر گلہ نہ کر سکے ہم❤️
عادت نہیں ہے اس زبان کو تیرے خلاف بولنے کی
😊🔥
اس کی جھوٹی باتوں کو بھی سچ سمجھتا رہا میں
اے عشق تو کس قدر انسان کو اندھا کر دیتا ہے
🔥💯
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بد نام ،
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
🔥💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain