محبوب کا لمس کیسا ہوتا ہے...؟ چاند جیسا خوبصورت اور ٹھنڈا؟ نہیں پھول جیسا؟ نازک اور ملائم نہیں تتلیوں جیسا رنگین و دلکش؟ نہیں سورج جیسا روشن اور حرارت سے لبریز؟ نہیں تو پھر کیسا ہوتا ہے محبوب کا لمس ؟ عزرائیل جیسا!! روح فرسا، جان لیوا تو کیا لوگ موت مانگتے رہتے ہیں اور مرتے رہتے ہیں؟ ہاں یہی سمجھو محبت میں لوگ صدقے واری جاتے ہیں اور صدقے واری جانے کا مطلب تو تم جانتے ہو ناں.. 🔥👑❣️
سُنو اے روحِ من ❤ تم جو ہنس کہ دیکھ لو اک نظر میری طرف خدا کی قسم میرے بخت ٹھکانے لگ جائیں ❤ میرے سکون کیلئے یہی کافی ھے میری جاں تمھارے شانے سے ہم کسی بہانے لگ جائیں 🙈❤ہاۓ
تمہیں لگتا ہے وہ تمہیں دیکھ دیکھ جیتا ہے۔۔۔۔!!!! یہ محض باتیں ہیں تم خود کو بہلاتی ہو۔۔۔۔!!!! ایسا ہرگز نہیں! کہ تم سوچوں پہ حاوی ہو ۔۔۔۔!!! اگر کئی سے پہلے ہو تو ۔۔۔۔کئی کے بعد بھی آتی ہو۔۔۔۔!!!! Fact🔥🥀