Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

سر کے درد سے لے کر دِل کے درد تک
💘💘💘
سب اسکی ہی مہربانیاں ہیں
🔥
Dil ye Mera💗Tery💕
Dil sy Ja mila Hai💞💥

@Ghazal_Sheikh-11
 

ﺟو ﻣﯿﺴﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ
🥀🥀
ﺳﺮ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍﺭ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ
😣💔

@Ghazal_Sheikh-11
 

..دھــڑکن___ کو بھی راستـہ دیجیئے
❤محترم
آپ تو سارے دل پر
قبضـہ کیـے بیٹھے ہیں
❣️🔥😘

@Ghazal_Sheikh-11
 

چُوم لُوں ہونٹ تیرے
دِل کی یہی خُواہش ہے
💞
بات یہ میری نہیں
پیار کی فرمائش ہے
🙊

@Ghazal_Sheikh-11
 

: ﻋـــــــﺸـــــــــﻖ ﺟﺲ ﻃﺮﻑ ﻧــــــــــــــــــﮕﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
😞😞🔥🔥
ﺟﮭﻮﻧﭙﮍﯼ ﮬﻮ ﯾﺎ ﻣــــــــــﺤـــــــــــــــــﻞ ﺗﺒﺎﮦ ﮐﺮ ﮔﯿﺎ
♡🔥🔥

@Ghazal_Sheikh-11
 

اس کو سوچوں تو مہک بہک جاتی ہوں
💞💞💞😍
دنیا سمجھتی ہے کہ مجھ پر جن آیا ہے
💞💞💞😌

@Ghazal_Sheikh-11
 

خوبصورت تو _____ پہلے بھی بہت
تھے لیکن
💕
تم نے جو چاہا تو عجب رنگ سے نکھر
گئے ھم
💕

Social media post
@  : شور سی زندگی😇 سکون سا عشق تیرا⁦♥️⁩ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

جب دل ہی الٹی سائیڈ پر ہے
تو🙃
اس سے سیدھے کاموں کی اُمید کیسے رکھوں 😕
اب جیسی بھی ہوں گزارا کرنا پڑے گا
🙈

@Ghazal_Sheikh-11
 

ﺁ ﺗﮭﮏ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ _ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺑﯿﭩﮫ ﺗﻮ ﮨﻤﺪﻡ
ﺗُﻮ ﺧُﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺴﺎﻓﺮ، ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﮯ
♥♥...♥♥
مانا کہ آپ ہم سے، نہیں ہیں بےخبر مگر
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے
♥♥...♥♥
Ye jo ap chup kr k meri post dekhty hn na sb pta mjy😘

@Ghazal_Sheikh-11
 

لوگ بہت پــر وہ شخص🥀
ایک ہی ہے
بھیـــڑ میں دنیــا کی🔥
میـــرا عکـــس ایک ہی ہے❣️
دوستی🌸
عقیدت🥀
شناســائیاں ہیں 🔥
مگــر🥀
عشـــق جس پہ کرتا رشــک
وہ شخص💔
ایک ہی ہے..🌸 🖤🥀
One & Only My HuMTuM❤🙂🌺

@Ghazal_Sheikh-11
 

💞In hotho se kuch kam lijiye
In se hamara nam lijiye
Bas in pe zikr hona chahiya hamara
Chahe tarif kijiye chahe Badnam kijiye💞🥀

@Ghazal_Sheikh-11
 

دیواروں سے باتیں کرنا اچھا لگتا ھے
❤❤❤❤❤👀
ہم بھی پاگل ہو جائیں گے ایسا لگتا ھے
💔💔💔💔💔✌

@Ghazal_Sheikh-11
 

اسے کہنا! قسم لے لو❤
♥تمہارے بعد اگر ہم نے♥
♥کسی کا خواب دیکھا ہو♥
♥کسی کو ہم نے چاہا ہو♥
♥کسی کو ہم نے سوچا ہو♥
♥کسی کی آرزو کی ہو♥
♥کسی کی جستجو...کسی سے آس رکھی ہو♥♥کوئی امید باندھی ہو♥
♥کوئی دل میں اتارا ہو♥♥کوئی تم سے پیارا ہو♥
♥کوئی دل میں بسایا ہو♥♥کوئی اپنا بنایا ہو♥
♥کوئی روٹھا ہو تو ہم نے♥♥اسے رو رو منایا ہو♥
♥کسی کی یاد کا موسم♥♥میرے آنگن میں آیا ہو♥
♥کسی سے بات کرنے کو♥♥کبھی یہ ہونٹ ترسے ہوں♥
♥اسے کہنا! تم ہی تھے ♥♥تم ہی ہو♥
♥تم ہی نے میرا رہنا ہے♥
♥اسے کہنا♥
🙃🔥

@Ghazal_Sheikh-11
 

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
❣️💥😔

Digital Art image
@  : جو بھی دیکھے حسد سے جل جائے!!🍂 اپنے پہلو میں یوں بٹھا مجھکو۰۰۰۰ ❤ - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

تمام عمر کٹے گی یونہی سرابوں میں
وہ سامنے بھی نہ ہو گا ، نظر بھی آئے گا
♥♥

@Ghazal_Sheikh-11
 

Thank You Allah ji❣️

@Ghazal_Sheikh-11
 

" وقت کے سمندر سے_لاکھ خواہشیں چن لو
🌊🌈
بے بسی کی مٹھی میں ریت بھی نہیں رہتی "
💔💦

@Ghazal_Sheikh-11
 

حسرت کچھ اور وقتِ التجا کچھ اور
💘🔥
کون جی پاتا ہے اپنے مطابق زندگی یہاں
💘🔥