😔❤😕👅👊🏼😣😥☹️💗💔🔥💦💘😴😘😍🤩🙂🤒🤕🤦♀🙅♀💋🙈👄🙊🤤🤐
بس تعلق کا انتقال ہوگا
زندہ دونوں طرف محبت ہوگی
🖤❤
............
دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر
حالات کہہ رہے ہیں کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے
💔💦🔥
.............
یہ شاعری میرے وقت کا ضیاع ہے
جس کے لیے لکھتی ہوں وہ پڑھتا کہاں ہے
Good bye😣
غم ستائیں تو تیری قربت کی ترسی ہوئی
🔥
گھبرا کے تیری تصویر سے لپٹ جاتی ہے
🖤☹️🔥
اتنے ظالم نہ بنو کچھ تو مروت سیکھو
💗اے جانِ جاں
تم پے مرتے ہیں تو کیا مار ہی ڈالو گے؟
💘🔥😣
جب عشق نے پوچھا
چپکے سے چلنا ہو
تو اب دیر نہ کر
میں ننگے پاؤں دوڑ پڑی
پوچھا نہ کہاں ؟
اور سب ہار دیا
💔💦
جب ہو رہا ہے فیصلہ بچھڑنے کا
وہ حیران ہے، یاد آرہا ہے
🔥
ایک اس شخص کے وسیلے سے
Kpk پورا
یاد آرہا ہے
💔
💔میں تم اور آدھی راتیں💔
💔ہائے جی ساری جھوٹی باتیں💔
😣
💔G💔S💔

تم نہ مل پائـے تو شدّت سـے خیال آنـے لگا
ہائے!
اُن لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے
__😔🖤🖤
ہم مشرقی لوگ محبت میں
ملکیت کے قائل ہوتے ہیں
ہم چاہتے ہیں
جو ہمارا ہو
وہ صرفِ ہماراہی ہو
ہمارا ہی رہے
Impossible💔😣
پہلے آ جاتی تھی قابُو میں اُداسی پر اب۔۔۔۔۔
💔
ایسی وحشت ہے کہ لُوں سانس تو دِل دُکھتا ہے۔۔۔
💔😣
*کیوں ایک دعا میں اٹک گیا ہے دل*
*کیوں اسکے سوا کچھ مانگا نہیں جاتا
🥀😣💔*
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے..
اور وہ میر کے دیوان پر چھایا ہوا شخص ..
خودکشی، عشق، فنا، قتل یا پھر ترکِ تعلق..
کچھ بھی کرسکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص۔
🖤😣
وہ میرے نہیں یہ جانتے ہوئے بھی
میں اسکی ہوں جب تک اسے بُرا نہ لگے
🖤😣
وہ میرے دھیان کے سبھی راستوں میں رہتا ہے 🌷💘👫
اک شخص ہر وقت میری آنکھوں کے سامنے رہتا ہے 👫🌷👀
میں بھول جاؤں اسے یہ ممکن نہیں 🥀
وہ ہر وقت میرے دل میں دھڑکن بن کر رہتا ہے
Koi to Niklay mery Dil unko💔😣
" توجہ کی جو بھیک مانگ رہی تھی تُم سے ،
اپنے گھر کی وہ سب سے لاڈلی لڑکی تھی! ۔ "
💔
زندگی سب کچھ دے کر بھی
کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے
😣🥀
💔
اب تک ہمارے خواب میں بس ایک شخص ہے
لیکن اس ایک شخص کے خوابوں میں ہم نہیں
💔
💔اب اس مقام پر میرا جنون آ جائے💔
💔تجھے منہ سے پُکاروں تو خون آ جائے💔
Depression😣😣🤕🤕🤕🤕🤒
Meri yadasht e chali jay bsss😥
آئینہ ایک بیکار ایجاد ہے_!🍂
اپنے آپ کو صحیح معنوں میں دیکھنے کا واحد طریقہ
اپنے محبوب کی آنکھوں کا عکس ہے_
😔🔥✨👑🔐
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain