کسی شخص کو کتنا چاہنا پڑتا ہے
🔥💕💕🔥
کہ پھر وہ کسی اور کو نہ چاہے
🔥💕💕🔥
❣️میری دنیا
صرف تب تک بے حد خوبصورت ہے جب تک ہم دونوں ساتھ ہیں
G❤🖤S
تم سے دور جانے کی ہمت نہیں مجھ میں
😕😕😕
اور تمہارے پاس رہوں ایسا نصیب نہیں میرا
💔💔💔
فرض کرو میں تمہارے روبرو آ جاؤں تو
سنبھال لو گے دھڑکنیں اپنی
💖💞
❤❤
حق بجانب ہیں آپ اترائیں
🖤
ہم کہاں ہر کسی پہ مرتے ہیں
🥀🙂
❤
اے عشق ! جنت نصیب نہ ھوگی تجھے
❤
❤
بڑے مصوم لوگوں کو تونے برباد کیا ھے
❤
😶
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا
🖤
ہم نے آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے
❣🙈
آپ کے ساتھ جو کچھ بھی محسوس کیا ہے میں نے، وہ کسی اور کے ساتھ دہرایا نہیں جائے گا"
❤️
بہت پریشان ہوں صاحب
😔
امی کے داماد نے جینا محال کر رکھا ھے
🙊🙈🙈🙈😛
Itnaa itnaa itnaa yaaad q aaty ho😣👊🏼👊🏼
مجھے پڑھتے ہیں کئی لوگ مگر
🖤🙂
مخاطب میں صرف تم سے ہوں
❤😔
HuMTuM❤
ایک دن یوں ہی تیرے در کے ہر اک کونے کو دیکھیں گے...!!
اور اس دن قابل رشک ہو گی ہماری قسمت....!! ❥︎
ان شـــآءاللّٰـــــہ....ツ
Soon💕
احساس محبت میں ہم اتنا ہی کہتے ہیں
❣️🔥❣️
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں
🔥❣️🔥
Yuuuuppp😚
مجھے فرصت ہی کہاں ھے موسم سہانا دیکھوں۔۔۔۔۔۔۔❤
ارے تیری یاد سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔❤
.#کروگے_آغاز_الفت کا کسی اور سے تو اتنا سوچ لینا 🍂
#تیری_محبت میں شامل میرے #عشق_کی___شہادت___ہوگی🔥💔
🙊
یونہی منہ اُٹھا کے کسی کو تہجد میں نا مانگنے لگ جایا کرو
یار بندے کا اپنا بھی کوئی پلان ھو سکتا ہے
🤭😕🤷🏻♀️🙄
میرا عشق ہو ،، تیری ذات ہو
پھر حسن عشق کی بات ہو ،،،
کبھی ہم ملیں ملاقات ہو ،،،،،
کبھی تو ہو چپ ،، کبھی میں ہو چپ
کبھی ہم دونوں کی بات ہو ،،،
کبھی میں تیری کبھی تو میرا ،،
کبھی صعوبتیں ،، کبھی رنجشیں ،، کبھی دوریاں
کبھی قربتیں ،، کبھی جیت ہو ،، کبھی ہار
کبھی یاد ہو ،،، کبھی تیرا دیدار ہو
صرف میرا عشق ہو ،، تیری ذات ہو ،، کبھی ایسی بھی ملاقات ہو
💕
محبت ایک بے اختیار جذبہ ہے...!!💯
انسان خود سے یہ طے نہیں کر سکتا کہ اسے کب، کس سے اور کتنی محبت کرنی چاہیے...!! 🖤
#___Yess khud oojati h😔🍂
مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تری قسم
تُو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا
✨🥀😔

❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے __ تم میرے ہو کے رھو
❗✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain