Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

تجھ سے عشق ہوگیا اب خسارہ کیسا
دریائے عشق میں جو اتر گئے اب کنارہ کیسا
اک بار تیرے ہوگئے تو بس ہوگئے
ہر روز کرنا نیا اب _____ استخارہ کیسا
🙂🌠🌠

@Ghazal_Sheikh-11
 

دھڑکے گا تو مجھ میں صدا
میں نے تیرا نام ❤️ رکھ دیا
🙈

@Ghazal_Sheikh-11
 

جو دل میں ہے میرے __ مجھے کہنے نہیں دیتا
سنتا بھی نہیں چُپ بھی __ وہ رہنے نہیں دیتا!!!
بھر دیتا ہے خود ____ ،آنکھ میں نمکین سمندر
پھر بوند بھی پلکوں سے ___ وہ بہنے نہیں دیتا!!!
بن جاتا ہے ہمدرد بھی وہ ______حد سے زیادہ
سانسوں کی اذیت بھی ___ وہ سہنے نہیں دیتا!!!
ملنے نہیں دیتا مجھے ______احباب سے میرے
گھر پر بھی اکیلا مجھے ____ __رہنے نہیں دیتا!!!
اک چاند وہ بن جاتا ہے ____ میرے لیے ہر شب
پھر چاند بھی خود کو __ مجھےکہنے نہیں دیتا!!!
محورؔ مجھے کہتا ہے میں زندہ ہوں تجھی سے
حیرت ہے کہ _____ زندہ مجھے رہنے نہیں دیتا!!!
🔥💓🔥

@Ghazal_Sheikh-11
 

اقرار کسی دن ہے تو انکار کسی دن
ہو جائے گی اب آپ سے تکرار کسی دن
چاہا کبھی سوچا کبھی تصویر بنائی
چھوڑا نہ تری یاد نے بے کار کسی دن
پلکوں پہ خواب لیے راہوں میں کھڑے ہیں
فرصت ہو تو آ جائیے سرکار کسی دن
💕😔
*انــــــــت الحـــــیــات*✍🏻🦋

Bra Suhana Lgy Mousam Mousam🌧🌨😍
@  : Bra Suhana Lgy Mousam Mousam🌧🌨😍 - 
مجھے اس کی آواز سنائی 🥀💕دی تو اندازہ ہوا کہ
بعض آوازیں بھی جسم میں 💯💕
جان ڈال دیتی ہیں
💞💞💞
@  : مجھے اس کی آواز سنائی 🥀💕دی تو اندازہ ہوا کہ بعض آوازیں بھی جسم میں 💯💕 جان - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

وہ ہے سوچ سمجھ کے فیصلے کرنے والا
😔!!!
ہائے
میں دل سے کام لیتی ہوں
🔥💔☹️

@Ghazal_Sheikh-11
 

مجھے تم پہ "نقطے" بھی اچھے نہیں لگتے
اس لئےمیں چاہتی ہوں کہ تم اور میں ہم ہو جائیں
💞

مُحبت جب جب ہو گی یاد رکھنا.. 🥀
تُم سے ہی ہو گی، ہر بار ہوگی، باربار ہوگی... ❤️
#ہم تم💞
@  : مُحبت جب جب ہو گی یاد رکھنا.. 🥀 تُم سے ہی ہو گی، ہر بار ہوگی، باربار - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

وہ کہنے لگا شاعری تو بہت کمال کی کرتی ہو،،،
اب
اُسے کیسے بتاؤں کہ محبّت بھی کمال کی کرتی ہوں
❤✨🔥
🙈
🎀👑

Good night
@  : ہم نے دھڑکن دھڑکن کرکے, دل تیرے دل سے جوڑلیا 💯❣️good night mery HuMTuM😘 - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

میں تھک کے گر نہ جاؤں کہیں راہِ حیات میں
آ۔۔۔ اے خیالِ یار میری اُنگلیوں کو تھام
Boring😣

@Ghazal_Sheikh-11
 

یہ ستم کم تو نہیں ہے کہ ترے ہوتے ہوئے
محترم!
مجھ کو لگا ہے کہ میرا کوئی نہیں
💔

مہینہ تو آزادی کا ہے لیکن تمہیں،،،
قید کرنے کو جی چاہتا ہے جانا
😍🤭🎀😉💋HumTum🙈
@  : مہینہ تو آزادی کا ہے لیکن تمہیں،،، قید کرنے کو جی چاہتا ہے جانا  - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

Happy Independence Day💚
Proud to be a Pakistani💚
Good Morning🙂

@Ghazal_Sheikh-11
 

Kesy Btaen🎶
Q Tujhko Chahen🎶
Yara Bta Na Paen🎶
Batain Dilon Ki🎶
Koi Na Jany🎶
Aankhain Sbi Samjhaen🎶
Tu Jany Na...Tu Jany Na🎶
Mil Ky Bhi...Hum Na Mily🎶
Tum Sy Na Jany Q🎶
Meelon Ky🎶
Hain Fasly...Tum Sy Na Jany Q🎶
Anjany Hain Silsily...Tum Sy Na Jany Q🎶
Ehsas Hota Hai🎶
Dil Bhi Ye Rota Hai🎶
Sapny Sajata Hai...Tum Sy Na Jany Q🎶🎶🎶🎶🎵🎶🎶

وہ پہلے صرف میری آنکھوں میں سمائے 
پھر ایک روز دل سے رگوں تک اتر گئے مجھ میں
⁦🥀⁦❤️⁩💜!!!⁦
Jan sy piyary😚❤💫
@  : وہ پہلے صرف میری آنکھوں میں سمائے پھر ایک روز دل سے رگوں تک اتر گئے مجھ میں - 
Pakistani Celebs image
@  : درحقیقت مجھے تمھارے سِوا کچھ نظر نہیں آتا __❤ حقیقت یہ مجھے تمھارے سِوا کسی - 
ہم اور کُچھ بھی نہیں چاہتے سوائے آپکے
کمی بھی کوئی نہیں ھے آپکی کمی کے سوا.
🥀🍁🍂
@  : ہم اور کُچھ بھی نہیں چاہتے سوائے آپکے کمی بھی کوئی نہیں ھے آپکی کمی کے سوا. - 
Pakistani Celebs image
@  : ایسی الجھی نظر ان سے ہٹتی نہیں 💞💯🙈🙊 -