محبتوں میں کب نکاح ہوتے ہیں!! محبتیں تو ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں.💔 بھلا آپ نے کبھی نکاح نامے میں محبت کا خانہ دیکھا ہے.؟؟ سچ تو یہ ہے محبتیں ازل سے ادھوری ہیں اور رہیں گی اک بات ضرور ہے کہ ادھوری محبتیں انسان کو پورا کھا جاتی ہیں..🥀 اور زندگی سے تمام رنگینیاں کھینچ کر نکال لیتی ہیں..💔 😥
❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا❤ ❤یوں بات بڑھا کر کیا کرنا۔ ❤تم میرے تھے تم میرے ہو❤ ❤دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤ ❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤ ❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ❤ Just post okkk