Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

Itna to bta dijiye kesy hn kahan hn ap😕aj online ni dekha mn ny nzr ni aarhy mjy Qqqqqqqqq😣😣😣

@Ghazal_Sheikh-11
 

Sorry Yaar😔

@Ghazal_Sheikh-11
 

Mera koi bi nhi hai bsss💔
Bye😣

@Ghazal_Sheikh-11
 

Mn bat nhi krni pr koi online hi nazr aajay😶
Samny to aaya kro naa😣

@Ghazal_Sheikh-11
 

وہ مجھے اتنا عزیز ہے__😔
کہ میں اُسکی حفاظت کے لیے ___
اُسے تصور میں لا کر آیت _ الکرسی ___🤲💕
پڑھنے کی عادی ہو چکی ہوں ۔___۔
🤐

@Ghazal_Sheikh-11
 

وابستگیاں خوار کرتی ہیں____احتیاط کیجیۓ🙂🥀
_🥀❤

@Ghazal_Sheikh-11
 

Mujhy koi yad nhi aarha😕
Mn ksi ko miss nhi kr rhi😣

Islamic Quotes image
@  : I need You❣️Allah G😔 - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

اُسکے ساتھ کے لمحے بہت قیمتی تھے
وقتی سہی وہ مجھے میرا لگتا تھا
🖤
Good Morning🙂

@Ghazal_Sheikh-11
 

مگر اب یاد آتا ہے
وہ باتیں تھی محض باتیں
❤️

@Ghazal_Sheikh-11
 

💔💔💔🍂 غزل 🍂💔💔💔
سرد شاموں میں دریچہ ادھ کُھلا رہ جائے گا
کوئی ہم کو عمر بھر اب ڈھونڈتا رہ جائے گا
آندھیاں سارے ورق میرے اُڑا لے جائیں گی
طاق پر رکھا دیا بس اُونگھتا رہ جائے گا
ہم چلے جائیں گے خاموشی سے بستی چھوڑ کر
دُور سے تُو دیکھتا بس دیکھتا رہ جائے گا
بھول جائیں گی نئی نسلیں ہماری شاعری
بس کتابوں میں ہمارا تذکرہ رہ جائے گا
ہجرتوں کا فیصلہ یک دم سُنا دے گا کوئی
سب کا سب سامان یونہی گھر پڑا رہ جائے گا
فرق کوئی بھی نہیں پڑنا ہمارے کوچ سے
کوئی تکیہ رات بھر بس بھیگتا رہ جائے گا
ہم ہلا کر ہاتھ کشتی سے کہیں گے الوداع
اور کنارے پر کوئی پہچانتا رہ جائے گا
♥غزل_شیخ♥

@Ghazal_Sheikh-11
 

سنو! تم سے کوئی پوچھے
کبھی مطلب محبت کا!!
تو اس کو کچھ بتانے سے
ذرا پہلے ٹھہر جانا!!
اٹھا کر خاک سر پر ڈال کر
اتنا فقط کہنا!
محبت ابتداء سے انتہا تک
درد کا پیکر!!
محبت بے پناہ تکلیف کا
اجڑا ہوا منظر۔!!
گلوں کو بھی محبت
آرزوئے خار دیتی ہے!!
محبت خاموشی سے
دھیرے دھیرے مار دیتی
🙂

@Ghazal_Sheikh-11
 

کاغذ کی ناؤ! 🏵
وہ بہتی ندیا جیسا تھا🌹
میں ٹھہری جھیل کی مانند🥀
وہ شوروغل کا عادی تھا🌹
میں خاموشی کی خوگر🥀
وہ کئی خانوں میں بٹا ہوا🌹
میں اک نکتے پر یکسو🥀
وہ سطح پر تیرتا راج ہنس🌹
میں گہرے پانی کی مچھلی🥀
وہ گنتی کا تھا ماہر🌹
میں شاعری تھی کرتی🥀
وہ شہر اجالوں کا🌹
میں اندھیری بستی🥀
دونوں میں کیسے نبھتی🌹
یہ سنگت کیسے چلتی🥀
کاغذ کی تھی ناؤ🌹
پانی پر کب تک چلتی
🥀

@Ghazal_Sheikh-11
 

ہم نئے دور کی اداس لڑکیاں
ناولز بے انتہا پڑھتی ہیں
شاعری سے شغف رکھتی ہیں
جزیروں کو دیکھنے کی خواہاں ہیں
ادبی حلقوں کو پسند کرتی ہیں
ہم نئے دور کی اداس لڑکیاں
ترکی کی سرزمین پر
اپنے قدموں کی چھاپ دیکھنا چاہتی ہیں
تو کبھی
ماہ سن کی طرح کبوتر بن کے کسی غار میں چھپ جانا چاہتی ہیں
ہم نئے دور کی اداس لڑکیاں
ماں باپ کی عزت پہ اپنی جان وار دیتی ہیں
تو کبھی
انہی کی محبت میں اپنا دل ماردیتی ہیں
ہم نئے دور کی اداس لڑکیاں
جھمکوں پر دل ہار دیتی ہیں
تو کبھی
چاکلیٹ پر ہی ناراضگی بھول جاتی ہیں
ہم نئے دور کی اداس لڑکیاں
🍁

@Ghazal_Sheikh-11
 

لوگوں کو خود سے بیزار کرنے والی
میں واحد لڑکی ہوں
🙂✌
Ghazal_Sheikh🧸

@Ghazal_Sheikh-11
 

" اور اُسے ایک دُھندلا سا چہرہ ضرور یاد رہے گا ؛
جِس نے اُسکے ساتھ زندگی گُزارنے کا خُواب دیکھا تھا ۔ "
💘😔💘

@Ghazal_Sheikh-11
 

محبت کے خاتمے کو اِک بدلا ہوا لہجہ ہی کافی ہے
💫
⚘⚉෴⍢⃝S🌚🥀
<3
#لاپتہ_سکون

@Ghazal_Sheikh-11
 

Fitoor Hota Hai❕
Her Umar Main❕
JuDa JuDa♥♥
Khilona🙂
IshaQ🔥
Paisa💫
R Phir KhuDa KhuDa🤲
#Current❕
Dor_e_IshQ😣

Dreams✖️🖤🖤🖤🗡💨💨💨💨💦💦💦
@  : Dreams✖️🖤🖤🖤🗡💨💨💨💨💦💦💦 - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

محبت؟؟❤
ایک شخص کی محبت آپ کو بتاتی ہےکہ آپ کون ہیں آپ کی اوقات کیا ہے؟
برداشت کتنی ہے آپ میں
کتنا ظرف ہے آپ کا
کتنے رحمدل ہے آپ؟
کتنا غصہ ہے آپ میں
درد کسے کہتے ہے
احساس کیا چیز ہے
مانگنا کیا ہوتا ہے
گڑگڑانا کیا ہوتا ہے
جھکنا کیا ہوتا ہے
گرنا کیا ہوتا ہے
اور ویسے بھی محبت عقلمند لوگوں کے ساتھ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتی
محبت کے لئے بیوقوف اور کچھ پاگل ہونا ضروری
عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہے خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہے
🖤