Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

تیری باتوں سے جڑا ہے ﯾﮧ تعلق دل ﮐﺎ
💞
تو نظر نہ آئے تو ٹھہر جاتی ہے دل کی دھڑکن
💘
Miss you☹️

@Ghazal_Sheikh-11
 

میں بخوبی جانتی ہوں میں وہ نہیں رہی جیسی پہلے تھی
🥀
باوجود اس کے کہ میں وہی ہوں
😶
وقت بھی کتنی عجیب چیز ہے ناں
کسی کا کٹتا نہیں، کسی کو ملتا نہیں
🙇♀

@Ghazal_Sheikh-11
 

اتنے مخلص نہ بنو تم کہ کسی دن تم سے.. .
میں یہ چاہوں کہ میرے ساتھ جیو، ساتھ مرو💘😕
#you HuMTuM👊

@Ghazal_Sheikh-11
 

تیرے بغیر بھی اے دوست یہ پہاڑ سا دن
گزر تو جاتا یے
لیکن کہاں گزرتا ہے
🖤
Aajaen na😔

@Ghazal_Sheikh-11
 

اے روح قلب ❤️۔۔!!
میرا دل کرتا ہے
کبھی کسی رات جب چاروں طرف خاموشی ہو..
بس آپ اور میں ہوں۔۔
اور میں آپ کو قرآن سناوں ۔۔
بس اس ایک آیت پر اپنی آواز کو دھیما کر لوں !!
کہ آپ سن نہ سکیں ۔۔😔
جس میں وہ فرما رہا ہے!!
"دو دو تین تین اور چار چار عورتوں سے نکاح کرو"
اور آپ مسکرا کے اتنا کہہ دیں !!
__"اسکا حکم بجا ہے ، مگر ۔۔۔!!
تم میری آخری محبت ہو"__❤️
Morning_🦋

@Ghazal_Sheikh-11
 

😕میں نہیں کہتی کہ
!مجھے اول ہی رکھو
♥مجھے چاہے آخر ہی رکھو
🙂لیکن جہاں مجھے رکھو
💕وہاں کسی اور کو نہ رکھو
🔥😔

@Ghazal_Sheikh-11
 

السلام علیکم💕صبح بخیر❤
جس کا نام ہی الخبیر ہے "خبر رکھنے والا" پھر وہ کیسے تمہاری سسکیوں سے بے خبر ہو سکتا ہے۔❣️🥰
جس کا نام ہی الودود ہے "محبت کرنے والا" وہ کیسے اس محبت کی جو تمہیں اس سے ہے لاج نہیں رکھے گا؟ 😍✨🌸
جس کا نام ہی الوکیل ہے "کام بنانے والا" پھر وہ کیسے تمہاری کہانی کو ادھورا رہنے دے گا۔
جس کا نام ہی السمیع ہے "سب سننے والا" پھر وہ کیسے تمہارے مانگنے پر عطاء نہیں کرے گا🕋✨❤
🧸💖

@Ghazal_Sheikh-11
 

Good night😥😥😥😥

@Ghazal_Sheikh-11
 

H for HuMTuM i love you💕😔

@Ghazal_Sheikh-11
 

کیسے جھوموں خمار تھوڑی ہے؟
اور مئے دے نا یار ! "تھوڑی ہے۔۔۔ عاشقو کیوں سروں کو دُھنتے ہو؟
سر پہ کوئی سوار تھوڑی ہے۔۔۔۔۔۔ خالقِ حُسن "عشق" ہے صاحب۔
حُسن پروردگار تھوڑی ہے؟
تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے تجھ پہ اب اختیار تھوڑی ہے؟
ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب
آپ کو ہم سے پیار تھوڑی ہے اس میں نقصان و فائدہ کیسا؟؟
پیار ہے کاروبار تھوڑی ہے۔۔
دل میں تُم ہو تمہاری یادیں ہیں کوئی اُجڑا دیار تھوڑی ہے ؟؟
کیسے آؤ گے تُم میرے دل میں؟؟
دل ہے آخر بازار تھوڑی ہے
تیری یادوں سے زندگی ہے میری
تب ہی کہتی ہوں یار تھوڑی ہے دائمی عشق مجھ کو لاحق ہے۔۔
چار دن کا بُخار تھوڑی ہے۔۔۔۔۔۔
کیا خبر ؟ کس سمے اُکھڑ جائے سانس کا اعتبار تھوڑی ہے۔۔
اپنے حصے کا جی رہی ہوں ۔۔
مجھ پہ کوئی اُدھار تھوڑی ہے

@Ghazal_Sheikh-11
 

چلو کچھ دیر چلتے ہیں💕
محبت کی زمینوں پر
جہاں نفرت کے نالوں کی
کوئی تاسیر نہ باقی ھو💕
جہاں پرچاند ہنستا ھو💕
جہاں سورج دمکتا ھو
جہاں پر بےطلب باتوں کے
ٹوٹے کانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چبھتی ھوں💕
نہ کوئی آنکھ کا آنسو💕
بھری مٹی میں گرتا ھو
نہ کوئی درد دکھتا ھو
نہ کوئی سوچ تپتی ھو💕
جہاں ھر سو💕
خوشی کے پھول کی خوشبو
گلستاں مہکتے ھو
چلو کچھ دیر چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر💕💕
💕H💕

@Ghazal_Sheikh-11
 

هر بار وه شخص پھیر لیتا هے نگاۂیں مجھ سے....
میں نے کاغذ پر بهی بنا کر دیکھی ہیں آنکھیں اُس کی
..👀❤

@Ghazal_Sheikh-11
 

لوگ لاکھوں میں ایک ہوتے ہے🙌
میں تو پوری دنیا میں ایک ہوں
🧸🙈
Thank you h my life💕

@Ghazal_Sheikh-11
 

🍁"اور پھر دوستی اور محبت ایک ہی انسان سے ہو تو زندگی سکون بن جاتی ہے---☺️
👑💕H ♥️

@Ghazal_Sheikh-11
 

Good morning☺

@Ghazal_Sheikh-11
 

خود کو کسی کی امانت سمجھ کر
ہر لمحہ وفادار رہنا بھی محبت ہے
🥀❤
I love you H😘

@Ghazal_Sheikh-11
 

Shukkr Alhumdulillah❤

@Ghazal_Sheikh-11
 

ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے۔۔🥀💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔

@Ghazal_Sheikh-11
 

میری آنکھ سے کھینچ کر نکالے دو
خواب ویسے بھی مرنے والے ہیں
🔥
💔
😣

@Ghazal_Sheikh-11
 

کبھی یوں بھی آ میرے رو برو 🍃
تجھے پاس پا کہ رو پڑوں 🥀🌹
مجھے منزل عشق پہ ہو یقیں🍃
تجھے دھڑکنوں میں سنا کروں 🥀🌹
کبھی سجا لوں تجھ کو آنکھوں میں 🍃
کبھی یاد میں تجھکو کیا کروں🥀🌹
کبھی چوم لے میرے ہاتھوں کو 🍃
کبھی میں تیرے دل میں بسا کروں 🥀🌹 🌸🥀🌸