ملال تو یہی ھے کہ رنجشیں نہیں گئیں
🥀🥀
بےبسی سے چُور ھوں مگر لِپٹ نہیں رہی
🥀🥀
گمان کی سبھی حدوں سے پرے ایک حد ایسی بھی ہے کہ جہاں ۔۔۔!
تیرا میرا سایہ ساتھ چلتا ہے
❤️🥀
سارے کھیل روحوں کی ہوتے ہیں...!!🌸✨ مٹی کے جسم میں کشش تب ہی جاگتی ہے جب روح کا ٹکراؤ اپنی من پسند ساتھی کی روح سے ہوتا ہے...!!✨🌸 ورنہ یہاں تو حسین و جمیل لوگ بھی دل کو نہیں بھاتے اور کبھی سادہ سا انسان بھی جان سے پیارا ہو جاتا ہے.....!!!🌸
تم ایسا استخارہ کر کے دیکھو
کبھی خود کو ہمارا کر کے دیکھو
کہانی میں نیا اک موڑ آئے
محبت پھر دوبارہ کر کے دیکھو
فلک کا چاند تم بن جاؤ اور پھر
مجھے اُس کا ستارہ کر کے دیکھو
تمہیں معلوم کیا دکھ ہجر میں ہے
ہمارے بن گزارا کر کے دیکھو
😔♥♥♥
تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا
دیکھو یار, تُم تو یار تھے نا
💔😕
#بڑے بد نصیب ٹھرے جو قرار تک نہ پہنچے۔۔🔥
در یار تک تو پہنچے۔۔! دل یار تک نہ پہنچے۔🖤🥀
Me😥
آپ کی آنکھیں اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں
جن پر آپ آنکھیں بند کر کے بھروسہ کرتے ہیں
💔

مچلتے رہتے ہیں ذہنوں میں وسوسوں کی طرح 🖤
پسندیدہ لوگ بھی وبالِ جان ہوتے ہیں
😔
محبت کہیں نا کہیں اپنے ہم خیال ، پسندیدہ روح کے ساتھ ساری عمر بنا اکتائے ہم کلام ہوتے رہنے کا نام ہے۔۔
♥
اپنی محبت کیا بتاؤں میں
🌹🙈
میرے نام کے دو حرف اسکے نام میں بھی آتے ہیں
❣️🤗
ایک آئینہ رُوبرُو ہے ابھی
🙈🌹
اس کی جان سے گفتگو ہے ابھی
🙊🌹
Bye🐾
🍂💞پیار اتنا کرنا کہ حد نہ رہے ✨🥀
✨مگر یقین بھی اتنا کرنا کہ شک نہ رہے❣️
🔥وفا اتنی نبھانا کہ بے_وفائی نہ رہے💞
✨اور دعا اتنی کرنا کہ جدائی نہ رہے❣️🍂
#________S❤️
"آخری سانس تک ہم اکٹھے نہ بھی رہ سکے
💘
تب بھی یہ بات راحت کا سامان ہوگی
💗کہ تم میری زندگی کا حصہ رہے ہو
"love you yaar♥
ہم کو معلوم ہے....... محبت میں
ضبط لازم ہے
پر نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا
......🔥🖤😔
تُم سے نہ مِلتے تو شاید راز ہی رہ جاتا
کہ مُحبت کیسی ہوتی ہے۔
❤️🥺
@HuMTuM❣️
دلوں سے کب نکلتے ہیں محبت جن سے ہو جائے
🌹🌹
بھول جانا ، بھلا دینا ------فقط اک وہم ہوتا ہے
🥀💞
تم مجھے اپنا ہاتھ دے کر تو دیکھو ۔۔۔
❤😍
میں ثابت کردونگی کے ہر کوئی محبت میں دامن چھوڑا کے نہیں جاتا۔۔۔
🔥✨
🖤👑🙂

تیرے نقوش دل وجاں سے کس طرح مٹیں گے
تم میرا پہلا عشق ہو ، تمہیں یادگار ہونا ہے
❣️🔥❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain