سامنے آجائے وہ پھر کیا ہو گا
جس نے غیب سے ہی دیوانہ بنا رکھا ہے
🥀✨
🔥
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا
💞
لوگ پوچھے گے کیوں پریشان ہو تم
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا
💞
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا
💞
تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا
💞
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا
💞Ggggg💞Sssss💞
Waiting....😶😶😶😶
💔مُجھے پہلے پہل لگتا تھا ذاتی مسئلہ ہے💔
💔میں پِھر سمجھی محبت کائناتی مسئلہ ہے💔
🔥🔥🔥🔥
💔G💔S💔
💔وہ جو کہتا ہے "خوش" رہا کرو💔
💔اُس کو کہو کہ پھر "میرے ساتھ" رہا کرو💔
❤
❤G❤S❤
💔درد ہلکا ہے سانس بھاری ہے💔
💔جیئے جانے کی رسم جاری ہے💔
.......
💔میرے اشکوں کو نہیں کوئی شکایت تم سے💔
💔مجھ کو اپنی ہی کسی بات سے دکھ پہنچا ہے💔
.......
💔اور سے اور ہوتے جا رہے ہو💔
💔قابلِ غور ہوتے جا رہے ہو💔
😕
💔G💔S💔
:میں نے مناسب ہی نہیں سمجھی ۔۔پیروں فقیروں تک رسائی۔
اب محبوب بھی قدموں تک لاؤں تو ۔۔۔مر نہ جاؤں
💔G💔S💔
💔کوئی ہے شیشہ و شراب میں مست💔
💔کوئی ہے لذتِ شباب میں مست💔
💔مبتلا ہیں سبھی کہیں نہ کہیں💔
💔مَیں بھی ہوں اپنے ایک خواب میں مست💔
.............
💔زندگی روز مجھ سے کہتی ہے💔
💔تُو نے کیا حال کر دیا ہے میرا💔
🥀
💔G💔S💔
💔اُس سے لڑتی ہُوں بِگڑتی ہُوں مَنا لِیتی ہُوں💔
💔مَیں نے محبت کو ایَک کھیَل بَنا رَکھَا ہے💔
😥
💔G💔S💔
آنکھیں کھلی تو ____جاگ اٹھیں حسرتیں تمام❤
اُس کو بھی کھو دیا جسے پایا تھا خواب میں🔥
💔سنو کیسے پڑتے ہیں جنازہ اُن کا💔
💔وہ خواَب جو سِینے میں مَر جاتے ہیں💔
💔G💔S💔
تمہارا ذکر اگر دن میں چھوٹ جائے تو
💘
میں قضا سمجھ کے راتوں میں جاگ لیتی ہوں
💘
شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے
ذائقہ دار ہو گئی ہوں............ میں
💘
💔G💔S💔
💔سوچتی ہوں کیا بتاؤں گی اُن کو💔
💔جن کو میں نے تیرا بتا رکھا ہے💔
میں کتنی بار بتاؤں کے بس تم ہی ہو میرے ❤
جو آس پاس ہے میرے وہ سب زمانہ ہے ۔۔۔
❤
💔G💔S💔
💔رو رہی ہوں میں اب مدت سے💔
💔 ہو گیا ہے جو عشق شدت سے💔
💔G💔S💔
💔خیال تیرا بھی جان لیوا ہے مگر💔
💔تیرے خیال سے نِکلوں تو جان جاتی ہے💔
💔G💔S💔
💔مجھ کو مجھ سے جدا کِیا تُو نے💔
💔میرا بن کے یہ کیا کِیا تُو نے💔
💔G💔S💔
Page 2
کہ جب ترکِ تعلق ہے
تو کیوں پھر دوسروں سے اس کی خیریت معلوم کرتے ہو
تو کیوں اس کی ہر اک ڈی پی کو جا کے زوم کرتے ہو
پھر اس کی ،
ہر اک پکچر پہ
یوں ہالے کی صورت میں کبھی انگلی گھماتے ہو
تو پھر کیوں اس کی تصویروں کو اپنا دکھ سناتے ہیں
اور سونے سے ذرا پہلے پرانی چَیٹ پڑھتے ہو
کیوں بے چین ہوتے ہو
تم ایکٹو ناؤ کے لفظوں پر بڑے بے تاب ہوتے ہو
وہ اب تک آن لائن ہے تو پھر کیوں لوگ کہتے ہیں
تعلق ٹوٹ جائے تو وہ یکسر ٹوٹ جاتا ہے
مگر ایسا نہیں ہوتا تعلق ٹوٹ بھی جائے
ذرا سا پھر بھی رہتا ہے
ذرا سا پھر بھی رہتا ہے
🖤🖤
Page 1
سنا ہے لوگ کہتے ہیںتعلق ٹوٹ جائے تو
وہ یکسر ٹوٹ جاتا ہے
تو پھر ہم دیکھتے کیوں ہیں
کسی کی سبز لائٹ کو
کسی واٹس ایپ سٹیٹس کو
کسی کی ٹائم لائن پر کیوں ہم سرچ کرتے ہیں
کہ شاید ایک پوسٹ پر کسی نے اُس سے پوچھا ہو
تمھارا تھا کوئی پہلے
تو شاید بے خودی میں اُس نے میرا نام لکھا ہو۔ کوئی اک شعر ایسا ہو
پروفائل کے بائیو پر جدائی پہ جو لکھا ہو .
اسے کاپی کرو گے تم بہت مطلب نکالو گے
اُسی کی ٹائم لائن پر
بہت ہی بے بسی سے پھر انا کو توڑ آتے ہو
وہاں اک لائک کی صورت
کسی کمنٹ کی صورت تم خود کو چھوڑ آتے ہو
یا اُس کی نئی پوسٹ پر کسی سے پاگلوں جیسے
یونہی پھر بحث کر لینا
کہ تمہارا نام مسلسل اسے نوٹیفکیشن میں نظر آئے تو تم اس کو یاد آؤ گے
شاید آ بھی جاؤ گے تو کیا ریپلائی آئے گا
ردیف ,قافیہ بے ساختہ محبت ھے
مرے تو شعر کا ہر زاویہ محبت ھے
مطالعہ کبھی کرنا مری کتابوں کا
یہ شاعری, تیری شاعرہ محبت ھے
جدائی چل رہی ھے پاؤں پاؤں ساتھ مرے
کڑا سفر ھے مگر راستہ محبت ھے
جنوں کی اپنی ہی منطق ھے
یہاں تو حادثے پر حادثہ محبت ھے
کاش یہ دِل اپنے اختیار میں ہوتا"
"نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا
*
کچھ نہ کچھ تو ھوتا ھے ، ایک تیرے نہ ھونے سے
ورنہ ایسی باتوں پر ، کون ھاتھ مَلتا ھے
کلفتیں جُدائی کی ، عمر بھر نہیں جاتیں
جی بہل تو جاتا ھے ، پر کہاں بہلتا ھے ؟؟؟
اُلجھا کے رکھوں گی اپنے دوپٹے اور پایل میں تمہیں
کسی اور کی طرف دیکھنے تک نہیں دوں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
💕🙂
ایک دن اس دنیا سے بہت دور چلی جاؤنگی
نہ میں آنلاین آؤنگی نہ کسی کو یاد
🥀🥀🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain