Damadam.pk
@Ghazal_Sheikh-11's posts | Damadam

@Ghazal_Sheikh-11's posts:

@Ghazal_Sheikh-11
 

نہ جانے کس لیے امیدوار بیٹھی ہوں
اک ایسی راہ پہ جو تیری رہ گزر بھی نہیں۔
🖤😔💔

😘 پیاری لگتی ہے تیری ہر اک بات مجھے😍
 🤲ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا تجھے❣️
#HuMTuM❤✨🎉👑
@  : 😘 پیاری لگتی ہے تیری ہر اک بات مجھے😍 🤲ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا تجھے❣️ - 
تیری قسمت بھی سنواروں گی کسی روز ،❣️❣️اگر مُجھ کو فرصت ہوئی میری زُلف کے سلجھانے سے
✨🖤😔🖤🔥🥀
@  : تیری قسمت بھی سنواروں گی کسی روز ،❣️❣️اگر مُجھ کو فرصت ہوئی میری زُلف کے - 
یہ تم ہی تھے جس سے ہم کو محبت ہو گئی❣️❣️❣️
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے
❤️❤️❤️
@  : یہ تم ہی تھے جس سے ہم کو محبت ہو گئی❣️❣️❣️ ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے - 
تم اتنے بھی معتبر نہ تھے زمانے میں♡
ہم کو دعائیں دو کہ تم کو دلبر بنا ڈالا۔۔۔💕💕
ایسے ضروری ہو تم مجھ کو جیسے ہوائیں سانسوں کو 
💗💗💗
@  : تم اتنے بھی معتبر نہ تھے زمانے میں♡ ہم کو دعائیں دو کہ تم کو دلبر بنا - 
گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی
بہتر ہے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا رہ
🔥
@  : گہرائیاں میرے الفاظ کی تجھے لے ڈوبیں گی بہتر ہے تُو میرے ذوق کے ساحل پہ کھڑا - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی
بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے محبت ایک فطرت ہے
ہاں فطرت کب بدلتی ہے؟ جب ہم دور ہو جائیں نئے رِشتوں میں کھو جائیں تو یہ مت سوچ لینا تم
محبت مر گئی ہو گی نہیں ایسا نہیں ہو گا میرے بارے میں سُن کے جب تمہاری آنکھ بھر آئے چھلک کر ایک بھی آنسو پلک پر جو اُتر آئے تو بس اِتنا سمجھ لینا جو میرے نام سے اِتنی تیرے دل کو عقیدت ہے تیرے دل میں بِچھڑ کر بھی
ابھی میری مُحبت ہے مُحبت جو بِکھر کر بھی صدا آباد رہتی ہے مُحبت ہو کسی سے تو
ہمیشہ یاد رہتی ہے مُحبت وقت کے بے رحم
طوفاں سے نہیں ڈرتی
اُسے کہنا
بِچھڑنے سے مُحبت تو نہیں مرتی"
پیاء جی💕 ✍️

کہاں ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں پوری✨
بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی ہو💔
❤️
@  : کہاں ہوتی ہیں دل کی سبھی خواہشیں پوری✨ بارش بھی ہو یار بھی ہو اور پاس بھی - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

"""""""_میں بری نہیں ہوں ۔۔۔۔۔
بس جذباتی لڑکی ہوں🦋✨
غصے کی تیز ہوں۔۔۔۔۔ 🦋✨
جو بات دل میں ہو۔۔۔۔۔
بس بول دیتی ہوں🦋✨
جسے اپنا سمجھوں۔۔۔۔۔
اس پہ حق جتاتی ہوں🦋✨
میں انا پرست نہیں ہوں ۔۔۔۔۔
مگر حق پرست غضب کی ہوں✨
سب پتھر کہتے ہیں۔۔۔۔۔
مگر میں موم بھی ہوں🦋✨
☹️🖤🙂

- تم سے دور جانے کی ہمت نہیں مجھ میں
اور تمہارے پاس رہوں ایسے نصیب کہاں 
💔🦋✨😶
@  : - تم سے دور جانے کی ہمت نہیں مجھ میں اور تمہارے پاس رہوں ایسے نصیب کہاں  - 
Beautiful People image
@  : ...سنو میں چاہتی ہوں__ میں تمہیں اتنے قریب سے دیکھوں.. کہ پلک جھپکنے - 
@Ghazal_Sheikh-11
 

Hey.....
Kesy hn sb?

@Ghazal_Sheikh-11
 

Meri I'd kis ny leni to le lo.....
Password hai humtum

@Ghazal_Sheikh-11
 

میں تمہاری لکھی ہوئی باتوں کو اتنا سوچتی ہوں کہ وہ مجھے سنائی دینے لگتی ہیں
...!🖤🥀

@Ghazal_Sheikh-11
 

ﺍﮐﯿﻠﮯ ﮨــــــــﻢ ﮨﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺱ جرم محبت میں
ﻧﮕﺎﮦ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ ﺗــــــﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮتے تھے
💘💘

@Ghazal_Sheikh-11
 

سانس پُھولی ہیں مَگر دِل تو نہیں بند ہُوا
مَیں تِری سمت ابھی اور بھی چَل سکتی تھی
♥️😶

@Ghazal_Sheikh-11
 

اپنی محبت پہ تم فقط اتنا___❤
♥بھروسہ رکھنا
تیری وفائیں مجھے کسی اور
کا ہونے نہیں دیں گی__❤

@Ghazal_Sheikh-11
 

💕آپ کو معلوم ہی نہیں _________ میں کتنی طلبگار ہوں آپ کی
💕
💕💕ان فرشتوں سے پوچھیں _________ جو ہر روز دعا میں لکھتے ہے نام آپ کا
💕💕

@Ghazal_Sheikh-11
 

😔پی کے آنسو مسکرانا چھوڑ دیا
💘لے کے دردِ دل دل لگانا چھوڑ دیا
😥وہ شخص ہے کہ ملتا ہی نہیں
ہم نے جس کی خاطر زمانہ چھوڑ دیا
🙂💔

@Ghazal_Sheikh-11
 

مت پڑھا کرو اتنی غور سے میری تحریروں کو
🖊💌
کچھ یاد رہ گیا تو مجھے بھول نہیں پاؤ گے
🕯💔